مہاراشٹر میں چار ماہ کے دوران 50 ہندو جن آکروش ریلیوں میں مسلمانوں کے خلاف منظم شرانگیزی

(انقلاب) گزشتہ سال نومبر سے مہاراشٹر کے تقریباً تمام۳۶؍ اضلاع میں ’ہندو جن آکروش مورچہ‘ کے تحت کم از کم۵۰؍ ریلیاں نکالی جا چکی ہیں جن میں مسلمانوں کے خلاف منظم شرانگیزیاں کی گئی ہیں۔ ان ریلیوں کی ایک خاص مزید پڑھیں

گجرات کی عدالت نے ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو دو سال قید کی سزا سنائی

گجرات میں سورت کی ایک عدالت نے 2019 کے ہتک عزت کیس میں کانگریس رہنما راہل گاندھی کو قصوروار ٹھہرایا اور اُنہیں دو سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔ راہل گاندھی کے خلاف اُن کی مودی سرنیم Modi Surname مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، جمعرات کو ہوگا پہلا روزہ

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، کل پہلا روزہ ہوگا۔ پشاور میں عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حکام نے بھی شرکت کی۔ مرکزی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے عمرہ ادا کرلیا، بیٹے کے ساتھ تصاویر شئیر کردیں

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیں۔ تصاویر میں ثانیہ مرزا کو عبایا پہنے بیٹے کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں مسجد سے نکلنے والے 70 سالہ بزرگ کو آگ لگا دی گئی

برطانیہ میں نماز پڑھ کر مسجد سے نکلنے والے 70 سالہ بزرگ کو آگ لگا دی گئی۔ برطانیہ کے علاقے برمنگھم میں بزرگ مسلمان کو نذر آتش کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے مزید پڑھیں

فلسطین مخالف بیان؛ اردن سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کی تیاری

اردن کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے ایک وزیر کے فلسطین مخالف بیان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکالنے کی سفارش کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں