نیتن یاہو نے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست بنانے کی شرانگیز تجویز دیدی، اسرائیلی وزیراعظم پر عرب دنیا کی لعنت ملامت، ریاض کا بھی سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) عرب ممالک کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی سعودی عرب میں فلسطینی ریاست قائم کرنے کی تجویز پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ امریکہ کے مزید پڑھیں

’آپ پوری دنیا پر حکم چلا سکتے ہیں، سوائے غزہ کے‘ ننھی فلسطینی بچی کی ٹرمپ کو للکار! (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) فلسطین کی یہ تاریخ رہی ہے کہ یہاں کی پاک سرزمین پر لاکھوں مجاہدین پیدا ہوئے ہیں جو بیت المقدس کی حفاظت کےلئے جام شہادت نوش کرنے کےلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں بلکہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے بیانات گہری جہالت کی عکاسی کرتے ہیں، نقل مکانی کے منصوبے کو ناکام بنا دیں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) فلسطین میں اسلامی مزاحمتی تحریک ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے “غزہ پر کنٹرول” کے حوالے سے بیانات فلسطین اور خطے کے بارے میں الجھن پیدا کرنے مزید پڑھیں

اسماعیلی فرقہ کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) اسماعیلی فرقہ کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال 4 فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ وہ 88 برس کے تھے۔ شاہ مزید پڑھیں

بڑی خبر: امریکی صدر نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان، کہا ’ہم اس کے مالک ہوں گے‘: ٹرمپ کے ناپاک و اشتعال انگیز بیان سے عالم اسلام میں غم و غصہ کا طوفان

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی محصور اور اسرائیل کے ہاتھوں تباہ و برباد کی گئی پٹی غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ مزید پڑھیں

تنہا فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی چوکی پر حملہ کرکے 2 صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی چوکی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غرب اردن میں ایک مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے اسرائیلی کمپنی ’پیراگون سلوشنز‘ پر صارفین کی جاسوسی کا الزام عائد کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) واٹس ایپ کے ایک عہدیدار نے اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی ’پیراگون سلوشنز‘ پر صحافیوں اور سیول سوسائٹی کے ارکان سمیت درجنوں صارفین کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے مومیکا کے قتل کی کچھ تفصیلات کا انکشاف، ملعون کو ٹک ٹاک لائیو اسٹیمرنگ کے دوران جہنم واصل کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) سویڈن میں قرآن پاک کو متعدد مرتبہ نذرآتش کرنے کی ناپاک جسارت کرنے والے ملعون سلوان صباح مومیکا کی گولیاں لگی لاش اس کے گھر سے برآمد ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قرآن پاک مزید پڑھیں

بڑی خبر : سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے معلون مومیکا کو گولی مارکر جہنم رسید کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سال 2023 کے دوران سویڈن میں قرآن پاک کے نسخوں کو بار بار نذر آتش کرتے ہوئے بے حرمتی کرنے والے ملعون سلوان صباح مومیکا کو سویڈن میں گولی مارکر جہنم رسید کردیا گیا۔ ملعون مومیکا کو مزید پڑھیں