بنگلادیش میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

(ایجنسیز) بنگلا دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف ہوئے پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبر پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی وزیر قانون مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، غزہ اور مغربی کنارے میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات

(ایجنسیز) حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد غزہ اور مغربی کنارے میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ آج صبح فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایرانی دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید کردینے کی مزید پڑھیں

بیت المقدس کیلئے ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہیں: اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حماس کا بیان سامنے آگیا

(ایجنسیز) فلسطینی تنظیم حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیا۔ حماس نے تہران میں کیے گئے اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ حملہ مزید پڑھیں

مکار اسرائیلی فوج نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا

(ایجنسیز) مکار اسرائیلی فوج نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوج نے کہا کہ ’وہ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کا جواب نہیں دیتے‘۔ وہیں مزید پڑھیں

بڑی خبر: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ قاتلانہ حملے میں شہید

(ایجنسیز) حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پاسداران انقلاب نے اسماعیل ہنیہ کے تہران میں شہید ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ حملے میں ان کا ایک مزید پڑھیں

انگلینڈ کے ساؤتھ پورٹ کی مسجد پر حملہ کرنے کی کوشش، سفید فام انتہاپسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) انگلینڈ کے ساؤتھ پورٹ کی مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسند گروپ کے اراکین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد مشتعل اشرار نے مسجد کے باہر کھڑی پولیس وین کو آگ لگا دی۔ پولیس کی جانب سے اشرار مزید پڑھیں

اسرائیل کی ترک صدر کو صدام حسین جیسا حال کرنے کی دھمکی، ترکیہ کا کرارا جواب

(ایجنسیز) اسرائیل نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کے اسرائیل پر حملے کے بیان پر صدام حسین جیسا حال کرنے کی دھمکی دی ہے۔ قبل ازیں ترک صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایسا مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں طلبا کے پرتشدد احتجاج میں 100 سے زیادہ ہلاکتوں کے بعد سپریم کورٹ نے کوٹا سسٹم پر عملدرآمد پر روک لگادی

(ایجنسیز) بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ پر بھرتی سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد پر روک لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کی سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم بحالی کے خلاف سماعت میں مزید پڑھیں

فلسطینی عوام پر ظلم و ستم کا بدلہ، یمنی فورسز کی تل ابیب پر بمباری (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) یمنی مسلح افواج نے جمعہ کی صبح تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ’یہ حملہ غزہ میں ہمارے بھائیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور  قتل عام کے جواب میں مزید پڑھیں