اسرائیلی فوج کی درندگی، غزہ میں معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑ دیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی فوج نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جبالیہ کیمپ میں گھر خالی نہ کرنے پر ایک معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑدیا۔ الجزیرہ کی جانب سے حاصل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جبالیہ مزید پڑھیں

بچوں کے جنسی استحصال کے مقدمے میں ’مہاتما بدھ کا اوتار‘ مجرم ثابت

(ایجنسیز) نیپال میں ایک ایسے شخص کو بچوں کے جنسی استحصال کا مرتکب پایا گیا ہے، جسے اس کے روحانی پیروکار ‘مہاتما بدھ کا اوتار‘ سمجھتے اور عرف عام میں ‘بدھا بوائے‘ کہتے تھے۔ یہ بات کھٹمنڈو میں ایک عدالتی مزید پڑھیں

امریکی راز افشا کرنے والے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 1901 روز بعد آزادی مل گئی

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901روز تک بیلمارش جیل میں قید کے بعد آزادی مل گئی۔ پانچ سال برطانوی حراست میں رہنے کے بعد وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو بالآخر رہا کر دیا گیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

داغستان میں عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملے، 15 سے زائد ہلاک

(ایجنسیز) روس کے جنوبی جمہوریہ داغستان میں مسلح شدت پسندوں نے ایک پادری سمیت 15 سے زائد پولیس اہلکاروں اور متعدد شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی مسلم اکثریتی ریاست داغستان کے گورنر سرگئی میلیکوف مزید پڑھیں

اسرائیل کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری: زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر انسانی ڈھال بنالیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے لا متناعی سلسلے میں ایک تازہ واقعہ سامنے آیا ہے جس نے اسرائیلی فوج کے خلاف تنقید کے دروازے کھول دیے۔ مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کرلیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کی دنیا کی مشہور شخصیت جیف مونسن نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ خبر 21 جون 2024 کو بریک ہوئی، جب مونسن، جن کو “دی سنو مین” کے نام سے مزید پڑھیں

مسلم دشمنی کا بدترین واقعہ: شدت پسند امریکی خاتون نے فلسطینی بچوں کو سوئمنگ پول میں ڈبونے کی کوشش کی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) ٹیکساس میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کے کمسن بچوں کو سفید فام شدت پسند امریکی خاتون نے سوئمنگ پول میں ڈبونے کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حجاب میں مسلم خاتون کو دیکھ کر سفید فام خاتون سوئمنگ مزید پڑھیں

حیرت انگیز: مسلم اکثریتی ملک نے حجاب اور عیدی پر پابندی عائد کردی!

حیدرآباد (دکن فائلز) حیرت انگیز طور پر ایک مسلم اکثریتی ملک میں حجاب اور برقعہ پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تاجیکستان نے خواتین کے حجاب استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور اسے “اجنبی لباس” مزید پڑھیں

یورپی ملک آرمینیا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

(ایجنسیز) یوروپی ملک آرمینیا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق جمعہ کو آرمینیا کی وزارت خارجہ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے مزید پڑھیں

حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا؛ ترجمان اسرائیلی فوج

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے حماس کی تعریف کرتے ہوئے ساڑھے 8 ماہ کی مسلسل بمباری کے باوجود حماس کو ختم نہ کرپانے پر اپنی ناکامی کو تسلیم کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج مزید پڑھیں