اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی 12 افسران نے امریکی پالیسی پر سوالات اٹھا دئے

(ایجنسیز) غزہ میں تقریباً نو ماہ کی جنگ کے دوران اسرائیل کے لیے صدر جو بائیڈن کی حمایت نے امریکی انتظامیہ کے کم از کم نو اہلکاروں کو مستعفی ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ ان میں سے بعض لوگوں مزید پڑھیں

بین گویر کا فلسطینی قیدیوں کو سر میں گولی مار کر سزائے موت دینے کا مطالبہ

(ایجنسیز) اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر’ایتمار بین گویر‘ نے فلسطینی قیدیوں کو مزید کھانا دینے کے بجائے سر میں گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارنے کا مطالبہ کیا ہے۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اس مزید پڑھیں

سری لنکا میں 70 مسلم طالبات کے نتائج پر روک، حجاب پہن کر امتحان لکھنے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) سری لنکا میں محکمہ تعلیم نے 70 مسلم لڑکیوں کے امتحانی نتائج کو روک دیا ہے جنہوں نے امتحان کے دوران سر پر اسکارف (حجاب) پہنا تھا۔ زہرہ کالج میں غریب مسلم لڑکیاں تعلیم حاصل کرتی ہیں۔ مزید پڑھیں

مالدیپ کے صدر پر ‘کالا جادو’ کرنے کے الزام میں خاتون وزیر سمیت 2 وزرا گرفتار

(ایجنسیز) مالدیپ میں صدر محمد معیزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں وزیر مملکت ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق شوہر آدم رمیز کو گرفتار کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار وزراء میں وزیر ماحولیات فاطمہ شمناز مزید پڑھیں

عربوں کو دہشت گرد دکھانے پر’ بائیکاٹ نیٹ فلیکس’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

(ایجنسیز) نیٹ فلیکس کی جانب سے ریلیز کی گئی ایکشن فلم ’ٹرگر وارننگ‘ میں عربوں کو دہشت گرد دکھانے اور قتل و گارت کو معمول کے کام سمھجنے پر سوشل میڈیا سارفین پھٹ پڑے ۔ صارفین نے برہمی کا اظہار مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی درندگی، غزہ میں معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑ دیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی فوج نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جبالیہ کیمپ میں گھر خالی نہ کرنے پر ایک معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑدیا۔ الجزیرہ کی جانب سے حاصل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جبالیہ مزید پڑھیں

بچوں کے جنسی استحصال کے مقدمے میں ’مہاتما بدھ کا اوتار‘ مجرم ثابت

(ایجنسیز) نیپال میں ایک ایسے شخص کو بچوں کے جنسی استحصال کا مرتکب پایا گیا ہے، جسے اس کے روحانی پیروکار ‘مہاتما بدھ کا اوتار‘ سمجھتے اور عرف عام میں ‘بدھا بوائے‘ کہتے تھے۔ یہ بات کھٹمنڈو میں ایک عدالتی مزید پڑھیں

امریکی راز افشا کرنے والے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 1901 روز بعد آزادی مل گئی

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901روز تک بیلمارش جیل میں قید کے بعد آزادی مل گئی۔ پانچ سال برطانوی حراست میں رہنے کے بعد وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو بالآخر رہا کر دیا گیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

داغستان میں عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملے، 15 سے زائد ہلاک

(ایجنسیز) روس کے جنوبی جمہوریہ داغستان میں مسلح شدت پسندوں نے ایک پادری سمیت 15 سے زائد پولیس اہلکاروں اور متعدد شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی مسلم اکثریتی ریاست داغستان کے گورنر سرگئی میلیکوف مزید پڑھیں