انتہاپسند اسرائیلی وزیر کا مسجداقصیٰ پر دھاوا، حماس کی شدید مذمت

(ایجنسیز ) انتہاپسند اسرائیلی وزیر بین گویر نے کمانڈوز کے ساتھ مسجداقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ حماس نے آج صبح انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بولنے کی مزید پڑھیں

شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر قرآن پر حلف اٹھایا

(ایجنسیز) برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے ملک کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا، اس مزید پڑھیں

عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلانے اور ان کی پارٹی تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا پاکستان حکومت نے اعلان کردیا

(ایجنسیز) پاکستان کی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ 9 مئی کو ملکی دفاع پر مزید پڑھیں

ٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمہ پر زور

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے حریف پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کے قاتلانہ حملے میں بچ جانے کے ایک دن بعد ’اتحاد‘ کا پیام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیام میں قوم سے سیاست میں دشمنی کو کم مزید پڑھیں

امریکہ کی خونی تاریخ؛ 4 امریکی صدور قتل اور 7 قاتلانہ حملوں میں محفوظ رہے ہیں

(ایجنسیز) امریکہ میں صدور پر حملوں کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ ابراہام لنکن، جیمز گارفیلڈ، ولیم مک کینلی اور جان ایف کینیڈی قاتلانہ حملوں میں مارے گئے تھے جب کہ 7 امریکی صدور حملوں میں محفوظ رہے۔ بین الاقوامی میڈیا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے، انتخابی ریلی کے دوران تھامس میتھیو نے سابق صدر کو قتل کرنے کی کوشش کی، عالمی سطح پر حملہ کی مذمت (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ملوث شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے کہا ہے کہ 20 سالہ تھامس میتھیو کروکس نے سابق صدر مزید پڑھیں

حجاب سے اتنی نفرت کیوں؟ حجابی مسلم لڑکی کو کراٹے کلاس سے باہر نکال دیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کناڈا میں حجاب کے خلاف ایک اور واقعہ منظر عام پر آیا ہے جس سوشل میڈیا پر حجاب دشمن عناصر کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیوبک انسانی حقوق کمیشن نے 12 سالہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نےقیامت ڈھا دی، جان بوجھ کر بے گھر فلسطینیوں پر حملے، 71 شہید

(ایجنسیز) غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس شہرمیں المواصی کے مقام پر صہیونی فوج نے آج ہفتہ کی صبح وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہید اور 290 زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مزید پڑھیں

غزہ میں ہلاکتوں کی درست تعداد ایک لاکھ 86 ہزار تک ہوسکتی ہے: تازہ رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشافات

(ایجنسیز) طب کے شعبہ کے عالمی شہرت یافتہ تحقیقی جریدے لینسٹ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں ہلاکتوں میں تعداد 38 ہزار سے زائد بتائی جارہی ہے تاہم درست تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

ایک چوہے نے بزدل اسرائیلی فوج کے چھکے چھڑا دیئے (ویڈیو ضرور دیکھیں)

(ایجنسیز) فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں بربریت کے بد ترین مظاہرے کرنے والی اسرائیلی فوج کی بزدلی پر مبنی ایک شرمناک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے اسرائیلی فوجیوں کی بزدلی کو طشت از بام مزید پڑھیں