نیدرلینڈز پولیس نے نائٹ کلب میں یرغمالیوں کو کیسے رہا کرایا؟ (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) وسطی نیدرلینڈز کے ایک نائٹ کلب میں لوگوں کو یرغمال بنائے جانے پر پولیس نے حفاظت کے نقطہ نظر سے 150 گھر خالی کرا لیے، اور کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد پولیس یرغمالی رہا کرانے میں کامیاب ہو مزید پڑھیں

کیا اپریل میں سورج گرہن تین دن تک جاری رہے گا اور پوری دنیا تاریکی میں ڈوب جائے گی؟

(ایجنسیز) شمالی امریکہ 8 اپریل کو مکمل سورج گرہن کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کا سائنسی برادری اور شوقین افراد بے صبری سے انتظار کر رہے مزید پڑھیں

دنیا بھر کے مسلمان فلسطین کی جانب مارچ کریں: حماس ملٹری کمانڈر کی فرزندان توحید سے اپیل

(ایجنسیز) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری کمانڈر محمد الضیف نے غیر معمولی بیان جاری کرتے ہوئے مسلمانوں سے فلسطین کی جانب مارچ کرنے کی اپیل کردی۔ یروشلم اخبار کی رپورٹ کے مطابق عرب میڈیا کو جاری آڈیو بیان مزید پڑھیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

(ایجنسیز) امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سےکم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 سال سے کم عمربچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ بنانے کی اجازت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ماہر نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کو بے نقاب کردیا

(ایجنسیز) فلسطینی علاقوں میں حقوق کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی مزید پڑھیں

امریکہ، بالٹی مور میں کارگو جہاز ٹکرانے سے آہنی پُل گر گیا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) امریکی شہر بالٹی مور میں دریائے پاٹاپسکو پر بنے ایک پُل سے کنٹینر سے لدا بحری جہاز ٹکرا گیا، پُل گرنے سے درجنوں گاڑیاں سمندر میں جا گریں اور 20 مسافر ڈوب گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دریائے پاٹاپسکو مزید پڑھیں

قرآن کا حوالہ دے کر فلسطین مخالف بیان، سنگاپور حکومت نے اسرائیلی سفارت خانے کو پوسٹ ہٹانے پر مجبور کردیا

(ایجنسیز) سنگاپور کی حکومت نے اسرائیلی سفارتخانے کو فلسطینیوں کے بارے میں کی گئی ایک ”غیر حساس“ سوشل میڈیا پوسٹ ہٹانے پر مجبور کردیا ہے، حکومت نے اسرائیلی سفارت خانے کو تنبیہہ کی ہے کہ اس طرح کی حرکتوں سے مزید پڑھیں

ماسکو کنسرٹ ہال حملہ، 100 افراد کی جان بچانے والے 15 سالہ مسلم طالبعلم کی ویڈیو وائرل

(ایجنسیز) روس کے دارالحکومت کے کنسرٹ ہال میں حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو باحفاظت نکالنے والے 15 سالہ اسلام خلیلوف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز 4 حملہ آوروں مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور

(ایجنسیز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 7 اکتوبر کے بعد پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ پیر کو سکیورٹی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ رمضان کے مہینے مزید پڑھیں