آج جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے طور منایا جائے گا، مظلوم فلسطینیوں کے لیے صدائے احتجاج بلند کرنے کی مسلمانوں سے اپیل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) غزہ سمیت فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی کیلئے آج دنیا بھر میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ’یوم القدس‘ منایا جارہا ہے۔ ہر سال جمعۃ الوداع کو منائے جانے والے یوم القدس مزید پڑھیں

امریکی مسلم رہنماؤں کی جرات و جذبہ ایمانی کو سلام، وائٹ ہاوز کو افطار پارٹی منسوخ کرنے پر مجبور کردیا

(ایجنسیز) امریکی مسلم رہنماؤں کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد وائٹ ہاؤس نے منگل کی رات کو ہونے والا افطار ڈنر منسوخ کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر وائٹ ہاؤس ذرائع مزید پڑھیں

تائیوان میں 25 سال کا سب سے ہولناک زلزلہ؛ کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، متعدد ہلاکتیں سینکڑوں زخمی

(ایجنسیز) تائیوان کے مشرقی حصے میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستہائے متحدہ کے جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز تائیوان کے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کی سالانہ افطار پارٹی کا مسلمان شخصیات نے بائیکاٹ کردیا

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکی مسلمانون نے اہم قدم اٹھا لیا ہے، رواں برس امریکی صدر کی جانب سے دی جانے والی افطار پارٹی ارو عید کی تقریبات میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی مسلمانوں مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والا ملعون سلوان، ناروے میں مردہ پایا گیا

(ایجنسیز) ملعون عراقی نژاد سلوان صباح مومیکا مبینہ طور پر ناروے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن کی بے حرمتی کرکے شہرت حاصل کرنے والا 37 سالہ ملعون سلوان مزید پڑھیں

اسرائیلی پارلیمنٹ نے الجزیرہ ٹی وی پر پابندی کا قانون منظورکرلیا

(ایجنسیز) اسرائیلی پارلیمنٹ نے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی کو اسرائیل میں بند کرنےکا قانون منظورکرلیا۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت حکومت سکیورٹی صورتحال کے تحت غیر ملکی نشریاتی مزید پڑھیں

’اللہ‘ کے نام والے موزے بیچنے پر عوام برہم، سپر اسٹور پر دھاوا بول دیا

(ایجنسیز) ملائیشیا میں عوام نے لفظ ”اللہ“ والے موزے فروخت کرنے والے سُپر اسٹور پر حملہ کردیا، عوام کی جانب سے اسٹور پر پیٹرول بم بھی پھینکا گیا۔ ہفتہ کو ہونے والا حملہ چار روز قبل ”کے کے سُپر مارٹ“ مزید پڑھیں