وائٹ ہاؤس کی سالانہ افطار پارٹی کا مسلمان شخصیات نے بائیکاٹ کردیا

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکی مسلمانون نے اہم قدم اٹھا لیا ہے، رواں برس امریکی صدر کی جانب سے دی جانے والی افطار پارٹی ارو عید کی تقریبات میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی مسلمانوں مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والا ملعون سلوان، ناروے میں مردہ پایا گیا

(ایجنسیز) ملعون عراقی نژاد سلوان صباح مومیکا مبینہ طور پر ناروے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن کی بے حرمتی کرکے شہرت حاصل کرنے والا 37 سالہ ملعون سلوان مزید پڑھیں

اسرائیلی پارلیمنٹ نے الجزیرہ ٹی وی پر پابندی کا قانون منظورکرلیا

(ایجنسیز) اسرائیلی پارلیمنٹ نے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی کو اسرائیل میں بند کرنےکا قانون منظورکرلیا۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت حکومت سکیورٹی صورتحال کے تحت غیر ملکی نشریاتی مزید پڑھیں

’اللہ‘ کے نام والے موزے بیچنے پر عوام برہم، سپر اسٹور پر دھاوا بول دیا

(ایجنسیز) ملائیشیا میں عوام نے لفظ ”اللہ“ والے موزے فروخت کرنے والے سُپر اسٹور پر حملہ کردیا، عوام کی جانب سے اسٹور پر پیٹرول بم بھی پھینکا گیا۔ ہفتہ کو ہونے والا حملہ چار روز قبل ”کے کے سُپر مارٹ“ مزید پڑھیں

نیدرلینڈز پولیس نے نائٹ کلب میں یرغمالیوں کو کیسے رہا کرایا؟ (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) وسطی نیدرلینڈز کے ایک نائٹ کلب میں لوگوں کو یرغمال بنائے جانے پر پولیس نے حفاظت کے نقطہ نظر سے 150 گھر خالی کرا لیے، اور کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد پولیس یرغمالی رہا کرانے میں کامیاب ہو مزید پڑھیں

کیا اپریل میں سورج گرہن تین دن تک جاری رہے گا اور پوری دنیا تاریکی میں ڈوب جائے گی؟

(ایجنسیز) شمالی امریکہ 8 اپریل کو مکمل سورج گرہن کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کا سائنسی برادری اور شوقین افراد بے صبری سے انتظار کر رہے مزید پڑھیں

دنیا بھر کے مسلمان فلسطین کی جانب مارچ کریں: حماس ملٹری کمانڈر کی فرزندان توحید سے اپیل

(ایجنسیز) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری کمانڈر محمد الضیف نے غیر معمولی بیان جاری کرتے ہوئے مسلمانوں سے فلسطین کی جانب مارچ کرنے کی اپیل کردی۔ یروشلم اخبار کی رپورٹ کے مطابق عرب میڈیا کو جاری آڈیو بیان مزید پڑھیں