اسرائیلی فوجی خواتین سے ان کے اہلخانہ کے سامنے جنسی زیادتیاں کررہے ہیں: ڈاکٹر کا انکشاف

—فائل فوٹو: الجزیرہ (ایجنسیز) یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ ریلیف آرگنائزیشنز (UOSSM) کی بورڈ ممبر اور کلینیکل پروفیسر ڈاکٹر عالیہ خان نے اسرائیلی فوجیوں پر فلسطین میں خواتین سے زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ مزید پڑھیں

پاکستان-سنگاپور ماہرین کی مشترکہ کاوش، مصنوعی ذہانت کی مدد سے سیرت النبی پرسیریز تیار

(ایجنسیز) اسلام کے آخری پیغمبر ﷺ کی حیات طیبہ کے حوالے سے آرٹیفیشل انٹیلجنس کی مدد سے تیار کردہ پہلی ویب سیریز پاکستان اور سنگاپور کے لکھاریوں اور پروڈیوسرز نے مشترکہ طور پر تیار کی ہے۔ ان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ماسکو ’دہشت گرد حملے‘ میں ہلاکتوں کی تعداد 115 ہوگئی، 11 مشتبہ افراد زیر حراست

(ایجنسیز) روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب کنسرٹ ہال پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 115 ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے میں 145 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ وہیں امریکی میڈیا کے مطابق اس حملے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

ماسکو: کنسرٹ ہال میں ہجوم پر فائرنگ، 40 سے زائد افراد ہلاک

(ایجنسیز) روسی دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی رات ماسکو کے مضافاتی علاقے میں ایک کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے ایک گروپ نے مزید پڑھیں

میانمار فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیا جاں بحق

(ایجنسیز) میڈیا رپورٹوں کے مطابق میانمار کے فوجی حملوں میں 25 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، میانمار کی فوج کے فضائی حملوں میں مزید پڑھیں

غزہ ’دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل‘ سے ’کھلے قبرستان‘ میں تبدیل ہوگیا ہے، یورپی یونین

(ایجنسیز) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ غزہ کو ’دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل‘ سے دنیا کے سب سے بڑے ’کھلے قبرستان‘ میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ ہیومن رائٹس مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ کا ماہِ رمضان میں حرف بہ حرف قرآن پاک پڑھنے کا انکشاف

ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ نے قرآن پاک کو آئینے کی طرح شفاف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے گہرائی سے پڑھنے کے بعد غلط فہمیاں دور ہوجاتی ہیں۔ حال ہی میں ’بگ ٹائم پوڈ کاسٹ‘ پروگرام میں انٹرویو کے مزید پڑھیں