عالمی شہرت یافتہ امریکی سائنس داں پروفیسر ہینری مشرف بہ اسلام ہوگئے

(ایجنسیز) اسٹیم سیل شعبہ میں عالمی شہرت رکھنے والے امریکی سائنس داں ہینری لارسن نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دشمنان اسلام کے جھوٹے پروپیگنڈے اور مسلمانوں کی شبیہ مسخ کرکے پیش کئے جانے کے باوجود دین مزید پڑھیں

اگر میں صدر منتخب نہ ہوا تو خون ریزی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کر دیا

(ایجنسیز) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر میں صدر منتخب نہ ہوا تو خون ریزی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اوہائیو میں ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی تاریخ مزید پڑھیں

فلسطینی شہر میں سڑک امریکی فوجی آرون بوشنیل کے نام سے منسوب

(ایجنسیز) فلسطینی شہر جیریشو (اریحا) میں ایک سڑک امریکی فضائیہ کے اہلکار ’آرون بوشنیل‘ کے نام سے منسوب کی گئی ہے جنہوں نے غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے خلاف احتجاجاً خود سوزی کی تھی۔ عرب نیوز کے مطابق یہ مزید پڑھیں

دنیا بھر کے مسلمانوں نے اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ کردیا، آپ بھی مہم میں شامل ہوجائیں

(ایجنسیز) دنیا بھر کے مسلمانوں نے رمضان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے کھجور کو خریدنے کے دوران احتیاط سے کام لے رہے ہیں اور مکمل طور پر اسرائیلی کھجور کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔ برطانیہ میں مسلمانوں نے مزید پڑھیں

اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا۔ نمازیوں پر صیہونی فورسس کا تشدد (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اسرائیل کی جانب سے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

غزہ: حالت جنگ میں مقدس ماہ رمضان کا آغاز، شہید مسجد کے ملبہ پر تراویح کی نماز کا روح پرور منظر (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) گذشتہ سال 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بربریت رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ غزہ میں اب تک صیہونی حملوں میں 30 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ ان میں معصوم بچوں اور خواتین مزید پڑھیں

امریکہ کے معروف مصنف جیفری شاون کنگ اور ان کی اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کے معروف مصنف اور سماجی کارکن جیفری شاون کنگ اور ان کی اہلیہ رائے کنگ نے اسلام قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ جوڑا امریکہ میں آج یعنیٰ یکم رمضان کو منعقدہ ایک تقریب میں حلقہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ منگل کو ہوگا

(ایجنسیز) آسٹریلیا میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا اس طرح آسٹریلیا میں پہلا روزہ بروز منگل 12 مارچ کو ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان سڈنی میں رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ آسٹریلیا کے مفتی اعظم مزید پڑھیں

چیک ریپبلک کی دوشیزہ نے مس ورلڈ 2024 کا مقابلہ جیت لیا

(ایجنسیز) یورپی ملک چیک ری پبلک کی کرسٹینا پیزکووا نے مِس ورلڈ 2024ء کا ٹائٹل جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں منعقد ہوئی ایک تقریب میں کئی ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی۔ رپورٹس کے مطابق چیک ری مزید پڑھیں