ترقی کے باوجود برطانوی مسلمان اسلاموفوبیا کا شکار ہیں: مئیرلندن

(ایجنسیز) لندن کے مئیر صادق خان کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مسلمان اسلاموفوبیا کا نشانہ بن رہے ہیں۔ سینٹرل لندن میں رمضان المبارک کی آمد پر لائٹس روشن کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مئیر لندن صادق خان مزید پڑھیں

گوگل نے اسرائیلی کانفرنس میں فلسطین کی حمایت کرنیوالے انجینئر کو نوکری سے نکال دیا

(ایجنسیز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اسرائیلی ٹیک ایونٹ میں فلسطین کی حمایت کرنے پر ملازم کو برطرف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی ٹیکنالوجی کانفرنس نیویارک میں منعقد ہوئی جہاں ایک سافٹ ویئر انجینئر کو محض اس لیے نوکری مزید پڑھیں

آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب

(ایجنسیز) آصف زرداری بھاری اکثریت سے پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے مزید پڑھیں

عالمی یوم خواتین: آج کا دن غزہ کی باہمت و ایمانی جذبہ سے سرشار خواتین کے نام

(ایجنسیز) آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس موقع پر ہمیں ان باہمت و ایمانی جذبہ سہ سرشار خواتین کو بالکل نہیں بھولنا چاہیے جو 4 ماہ سے بدترین اسرائیلی ظلم میں انتہائی تکلیف کے مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیل کی مسلمانوں کو رمضان المبارک میں مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت

(ایجنسیز) اسرائیل پچھلے سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان المبارک کے آغاز میں مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دے گا۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پچھلے سالوں مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے روکا تو حالات بے قابو ہو جائیں گے: گیلنٹ

(ایجنسیز) اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے وار کیبنٹ کو ماہ رمضان کے دوران فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندیاں عائد کرنے کے خلاف خبردار کیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ یروشلم میں کشیدگی میں اضافہ مغربی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فیس بک و انسٹاگرام اکاؤنٹس ایک گھنٹے سے زائد بند رہنے کے بعد بحال

دنیا بھر میں میٹا کی فیس بک سمیت دیگر سروسز کے اکاؤنٹس اچانک بند ہوگئے، جو ایک گھنٹے سے زائد معطل رہنے کے بعد بحال ہوئے۔ اس دوران صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیا کی سب سے بڑی مزید پڑھیں

پوری دنیا میں فیس بک اور انسٹاگرام سرویس بند، اکاؤنٹس لاگ آؤٹ ہوگئے

(ایجنسیز) دنیا بھر میں فیس بک کے اکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ ہوگئے ہیں جس کے بعد صارفین دوبارہ لاگ ان ہونے میں ناکام ہیں۔ فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کی دیگر سروسز انسٹا گرام، مسینجر اور تھریڈز کے صارفین مزید پڑھیں