سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کا حملہ، سات افراد ہلاک

(ایجنسیز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے شاپنگ سینٹر میں چاقو سے ہونے والے حملے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد پولیس کی فائرنگ سے ملزم ہلاک ہوگیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیو ساؤتھ مزید پڑھیں

امریکہ میں عید کی تقریب کے دوران فائرنگ، 3 زخمی، 5 مشتبہ افراد گرفتار

(ایجنسیز) امریکی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں عید کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ وہیں پولیس کی جانب سے 5 مشتبہ افراد کو حراست مزید پڑھیں

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید 10 اپریل بدھ کو ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث بدھ کو عید ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔ اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے مزید پڑھیں

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن، ہندوستانی وقت کے مطابق کب شروع ہو گا؟

حیدرآباد (دکن فائلز) رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہو گا تاہم رات ہونے کی وجہ سے سورج گرہن کا نظارہ ہندوستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ سورج گرہن کا آغاز ہدوستانی وقت مطابق رات 9 بجکر مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال بتانے کے دوران اقوام متحدہ کی عمارت زلزلے سے لرز اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران غزہ کی دل دہلا دینے والی سنگین صورتحال کا ذکر ہو رہا تھا کہ عمارت زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار سے متجاوز، اسرائیلی حملوں میں 227 مساجد شہید

(ایجنسیز) 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو 6 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔ غزہ پر اسرائیلی جنگ کو 6 ماہ مکمل ہو چکے ہیں، اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

آج جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے طور منایا جائے گا، مظلوم فلسطینیوں کے لیے صدائے احتجاج بلند کرنے کی مسلمانوں سے اپیل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) غزہ سمیت فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی کیلئے آج دنیا بھر میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ’یوم القدس‘ منایا جارہا ہے۔ ہر سال جمعۃ الوداع کو منائے جانے والے یوم القدس مزید پڑھیں