فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی عدالت میں اسرائیل کیخلاف مقدمہ کی سماعت کا آغاز، جنوبی افریقہ کے وکلا نے اسرائیلی جارحیت بے نقاب کر دی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کے وکلا نے اسرائیلی جارحیت بے نقاب کر دی ہے، وکلا نے اسرائیلی فورسز کی نسل کشی کی ویڈیوز بھی دکھائیں، جن پر اسرائیلی وکلا کی ٹیم حیران ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

ہندوستان، پاکستان اور افغانستان کے علاقوں میں زلزلہ کا شدید جھٹکا، دہلی میں لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل پڑے

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان، پاکستان اور افغانستان کے مختلف علاقوں میں 6 درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکز کوہ ہندوکش مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی تقریر کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے

(ایجنسیز) جنوبی کیرولینا میں امریکہ کے صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران تقریر کے موقع پر شرکا نے فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگائے۔ جوبائیڈن سیاہ فام ووٹرز سے چرچ میں خطاب کر رہے تھے کہ اس موقع پر مزید پڑھیں

16 ہزارفٹ کی بلندی پر طیارے کی کھڑکی اڑ گئی، ویڈیو وائرل

(ایجنسیز) اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد 16 ہزار فٹ پر پرواز کرتے طیارے کی کھڑکی نکل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر طیارہ امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ سے کیلی فورنیا کے شہر اونٹاریو جا رہا تھا مزید پڑھیں

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف مسلمانوں کی بائیکاٹ مہم کے بامعنی اثرات سامنے آنے لگے

مکڈونلڈ کے سربراہ کرس کیمپزنسکی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے علاوہ دنیا بھر میں بھی بائیکاٹ مہم نے کاروبار متاثر کیا ہے۔ اس سے دنیا کی کئی فاسٹ فوڈ چینز بھی متاثر ہوئی ہیں۔ علاوہ ازیں اس بائیکاٹ مزید پڑھیں

’فلسطینیوں کا خون بہانا بند کرو‘ امریکی وزیرخارجہ کی گاڑی پر لال رنگ پھینک دیا گیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ امریک ہ میں مظاہرین نے امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن کی گاڑی پر لال رنگ اچھال دیا۔ مظاہرین انٹونی بلنکن کے گھر کے باہر جمع ہوئے اور جب بلنکن مزید پڑھیں

سبحان اللہ: امام مسجد کی سجدے کی حالت میں روح پرواز کرگئی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک انڈونیشیا میں نماز فجر کے دوران جواں سال امام مسجد سجدے کی حالت میں خالق حقیقی سے جا ملے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

امریکہ کی کئی ریاستوں میں بم رکھنے کی اطلاع، متعدد سرکاری عمارتوں کو خالی کرالیا گیا

امریکہ کی 9 ریاستوں میں بم کی اطلاعات پر سرکاری عمارتوں کو خالی کروا لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاستوں مشی گن، جارجیا، مونٹانا، مسی سپی، کنیکٹیکٹ، ہوائی، آئیداہو، مین اور کینٹکی میں اعلیٰ حکام کو ای میل مزید پڑھیں