’مگر مچھ کے آنسو‘، وائٹ ہاؤس ترجمان لائیو ٹی وی پر اسرائیل کیخلاف حملے پر روپڑے (ویڈیو دیکھیں)

امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ اسرائیل جنگ میں کم از کم 11 امریکی شہری ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد کو فلسطینی گروپ کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت پر انحصار نے اسرائیل کو مروا دیا، امریکی انٹیلیجنس ماہر کا تجزیہ

امریکی میرین کور کے سابق انٹیلیجنس افسر اسکاٹ رٹر نے حماس اور اسرائیلی افواج کے درمیان جاری جھڑپ اور اسرائیلی انٹلی جنس کی ناکامی پر تجزیہ کیا ہے۔ اسکاٹ رٹر نے تجزیہ کیا کہ حماس کے بارے میں اسرائیلی انٹیلی مزید پڑھیں

حماس حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہوگئی

حماس کے اسرائیل کے 3 دن پہلے کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1 ہزار ہوگئی، جن میں 73 فوجی بھی شامل ہیں، 130 اسرائیلی فوجی اور شہری حماس کی قید میں ہیں۔ اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے اپنے ایڈیٹوریل مزید پڑھیں

طوفان الاقصیٰ؛ اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 700 ہوگئی، 413 فلسطینی شہید

حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 700 جبکہ فلسطینی شہداء 413 ہوگئے۔ ہفتہ کے روز شروع ہونے والی لڑائی اتوار کو بھی سارا دن جاری رہی۔ اسرائیل پر غیر متوقع حملے کے بعد حزب اللہ بھی مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیل پر حملے کیلیے 6 اکتوبر کا ہی دن کیوں چُنا ؟

غزہ کی حکمراں جماعت اور مزاحمتی تنظیم حماس نے گزشتہ روز طوفان الاقصیٰ آپریشن کا آغاز کیا جس میں سینکڑوں اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ حماس نے اس اہم کارروائی کے لیے 6اکتوبر کے دن ہی کا کیوں انتخاب کیا اس حوالے مزید پڑھیں

ڈرپوک و ظالم قوم: حماس کے راکٹ حملے، اسرائیلی ’کچرے کے ڈبے‘ میں چھپ گئے، ویڈیو وائرل

فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے راکٹ حملوں سے خوفزدہ اسرائیلی کچرے کے ڈبے میں چُھپ گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی عوام مزید پڑھیں

‘اسرائیلی بچوں کے سکون سے سونےکا واحد راستہ یہ ہےکہ فلسطینی بچے بھی سکون سے سوئیں’ (ویڈیو ضرور دیکھیں)

جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نےکہا ہےکہ اسرائیلی بچوں کے لیے سکون سے سونےکا واحد راستہ یہ ہےکہ فلسطینی بچے بھی سکون سے سوئیں۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو کا کہنا مزید پڑھیں

غزہ سے خاتون رپورٹر کی لائیو کوریج کے دوران اسرائیل کا میزائل حملہ (وائرل ویڈیو دیکھیں)

غزہ سے براہ راست رپورٹنگ کے دوران قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹر کے عقب میں اسرائیل کی جانب سے میزائل حملہ کیا گیا جس سے خوفناک دھماکا ہوا۔ الجزیرہ کی رپورٹر یمنیٰ السید غزہ سے براہ راست رپورٹنگ کر مزید پڑھیں

حماس کے حملوں میں کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600 سے متجاوز، 1590 افراد زخمی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملوں میں سینیئر فوجی کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی جبکہ 1590 افراد زخمی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے حملوں میں 200 مزید پڑھیں