غزہ میں اسرائیل کی خونی جنگ جس نے ہلاکتوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے : نیویارک ٹائمز

(بشکریہ العربیہ) اسرائیلی ریاست کے قیام کے 77 سال میں صہیونی ریاست نے اپنے دفاع کے دعوے کی آڑ میں کئی جنگیں لڑیں مگر جو تباہی اور بربادی موجودہ غزہ جنگ میں ہوئی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں غزہ کیلئے امداد کی قرارداد منظور، جنگ بندی کا ذکر غائب

(ایجنسیز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کے لیے امدادی سامان کی ترسیل آسان بنانے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ قرارداد کے مسودے کو غیر معمولی مشاورت اور تبدیلیوں کے بعد حتمی شکل دی گئی۔ سلامتی کونسل کی قرارداد مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں غزہ کے 230 مقامات پر بمباری ، 100 سے زائد فلسطینی شہید

(ایجنسیز) صیہونی افواج کی بربریت و دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی رفح کراسنگ اور جبالیا کیمپ سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر شدید گولا باری کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ مزید پڑھیں

چیک ری پبلک کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک

(ایجنسیز) چیک ری پبلک کے دارالحکومت پراگ کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ سے15 افراد ہلاک اور کم از کم 30 افراد زخمی ہوئے، واقعے کے بعد یونیورسٹی کو خالی کرالیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی جوابی مزید پڑھیں

میٹا فلسطینیوں کی آواز دبانے کی کوشش کر رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

حیدرآباد (دکن فائلز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی ‘میٹا’ فلسطینیوں کی آواز دنیا تک پہنچانے میں رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

امریکہ میں ہندوستانی طلبا کے لیے خوشخبری، ویزا پالیسی میں اہم تبدیلیاں

حیدرآباد (دکن فائلز) یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز (یو ایس سی آئی ایس) نے ویزا پالیسی کے رہنما خطوط میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ امریکہ نے اپنے ملک میں زیر تعلیم غیر ملکی طلباء کو فائدہ پہنچانے کے مزید پڑھیں

28 دسمبر سے مزید دو ضمانتوں پر عمل آوری: نئے سال پر کانگریس حکومت کا عوام کو تحفہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کانگریس حکومت چھ ضمانتوں پر عمل آوری کے لیے تیزی سے اقدام کررہی ہے۔ انتخابی مہم کے دوران کی عوام کی کئے گئے وعدوں کے تحت چھ گیارنٹی پر عمل درآمد کا سلسلہ شروع ہوچکا مزید پڑھیں

چین میں 6.2شدت کا ہولناک زلزلہ، 116 افراد ہلاک، 400سے زائد زخمی، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ (ویڈیو دیکھیں)

چین کے شمال مغربی علاقے میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 116 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے 2 شمال مغربی صوبے میں آنے والے 6.2شدت کے زلزلے سے 400 سے زائد افراد زخمی ہوئے اور متعدد مزید پڑھیں

امریکی صدر کے قافلے میں شامل گاڑی کو کار کی ٹکر، سیاہ فام شخص زیر حراست (ویڈیو دیکھیں)

امریکی صدر جوبائیڈن کے قافلے میں شامل گاڑی سے ایک کار ٹکرا گئی، حادثے میں صدر اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت مزید پڑھیں

داؤد ابراہیم زہرکھانے کے بعد کراچی کے ہسپتال میں شریک؟ سوشل میڈیا پر دعویٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) ممبئی کا مفرور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم مبینہ طور پر زہرکھانے کے بعد پاکستان کے شہر کراچی کے ایک ہسپتال میں زندگ کی جنگ لڑ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہندوستان مزید پڑھیں