#BoycottMcDonalds ’بائیکاٹ مکڈونلڈز‘ ، فلسطینی بچے بھوکے لیکن اسرائیلی فوج کیلئے مفت کھانا (ویڈیو ضرور دیکھیں)

معروف ملٹی نیشنل فاسٹ فوڈ چین کی جانب سے اسرائیلی فوج کے لیے مفت کھانے کی فراہمی نے مظلوم فسلطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے والوں کو شدید مایوس کیا ہے۔ اس اقدام کے خلاف دنیا بھر میں ’بائیکاٹ مکڈونلڈ‘ مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ پر ہزاروں ٹن بارود گرا دیا، شہید فلسطینیوں کی تعداد 15 سو سے متجاوز

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 7 ہزار 2 سو سے بھی زائد ہو گئی۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جبکہ 30 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

بی بی سی کا حماس ارکان کو دہشت گرد لکھنے سے انکار

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے حماس کے کارکنوں کو دہشتگرد لکھنے سے انکار کردیا۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری دباؤ بڑھنے کے باوجود بی بی سی “عسکریت پسند” کی اصطلاح استعمال کرنے پر قائم ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کم ازکم معصوم فلسطینی بچوں کو نشانہ نہ بنائے، برازیلین صدر

برازیل کے صدر نے اسرائیل سے معصوم فلسطینی بچوں کو نشانہ نہ بنانےکا مطالبہ کر دیا۔ غزہ کی صورتحال پر برازیل کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کم ازکم حملوں میں معصوم فلسطینی بچوں کو نشانہ نہ بنائے۔ صدر نے مزید پڑھیں

خدا یاد رکھے گا جب مسلمانوں کا خون بہایا گیا تو کون خاموش رہا: سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان

سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے اسرائیل کی غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری پر خاموش رہنے والوں کے نام اہم بیان جاری کر دیا۔ عامر خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر فلسطینیوں کے حق مزید پڑھیں

بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا: 40 اسرائیلی بچوں کے سر کاٹنےکا بیان غلط نکلا

حماس اسرائیل جنگ میں فیک نیوز بھی بہت چل رہی ہیں جس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اسرائیل کے دفاع کےلیے فیک نیوز کا سہارا لے لیا۔ اسرائیل کے دفاع کےلیے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی جھوٹا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 447 ننھے بچے شہید، صیہونی دہشت گردی میں فلسطینی شہدا کی تعداد 1400 سے تجاوز کرگئی

غزہ پراسرائیلی بر بریت چھٹے روز بھی جاری ہے، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے مزید پڑھیں

اسرائیلی بربریت میں 1200 سے زائد فلسطینی شہید، صیہونی جارحیت پر حماس کی جوابی کارروائیوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1300 سے تجاوز

حماس کے حملوں کے بعد غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور فلسطینی شہداء کی تعداد 1200 سے زائد ہوگئی جبکہ پانچ ہزار سے زائد زخمی ہیں ۔ غزہ پر مسلسل چھٹے روز اسرائیل کی اندھا دھند بمباری مزید پڑھیں

اسرائیلی بربریت جاری، شدید بمباری سے غزہ کی صورتحال انتہائی خطرناک، لرزہ خیز مناظر، شہید فلسطینیوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی، خواتین اور بچے بھی شامل

عالمی فلاحی تنظیم ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث صورتِ حال تباہ کن ہے اور اسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں