اقوام متحدہ کی جنر ل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد منظور، اسرائیلی قبضہ ناجائز قرار، ہندوستان سمیت 157 ملکوں کی تائید، صرف 8 ممالک کی مخالفت

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے قرارداد منظور کرلی۔ جنرل اسمبلی نے 8 کے مقابلے میں 157 ووٹوں سے قرارداد منظور مزید پڑھیں

اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر آگ بگولہ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی دے دی

حیدرآباد (دکن فائلز) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حلف برداری سے قبل اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے کی صورت میں مشرق وسطیٰ کو جہنم بنادینے کی دھمکی دی۔ ٹرمپ نے کہا کہ 20 جنوری کی تقریب حلف برداری سے مزید پڑھیں

عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ گرفتاری جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔ عالمی فوجداری عدالت نے مزید پڑھیں

اسرائیلی ظلم و بربریت کے شکار فلسطینیوں کو بھیجی گئی عالمی امداد کے 109 ٹرکوں کو بے ضمیر لٹیروں نے لوٹ لیا

(ایجنسیز) اسرائیل میں آباد شدت پسند و بے ضمیر لٹیروں کی جانب سے نسل کشی کے شکار غزہ کے شہریوں کو بھیجی جانے والی عالمی امداد کو لوٹا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا مزید پڑھیں

ماں کی مخالفت کے باوجود عدالت کے حکم پر ایک سالہ معصوم بچے کو موت کی نیند سلا دیا گیا

(ایجنسیز) العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایک سالہ بچے کا علاج روک دیا گیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی۔ عدالت کے حکم پراس کا مصنوعی آکسیجن مزید پڑھیں

طلاق سے ناراض شخص نے شہریوں کو گاڑی سے کچل دیا، 35 ہلاک اور 43 زخمی

(ایجنسیز) چین میں تیز رفتارگاڑی نے درجنوں لوگوں کو کچل دیا جس سےکم ازکم 35 افرادہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی سے لوگوں کے کچلے جانے کا واقعہ چین کے جنوبی صوبے گوانگڈونگ کے شہر زوہائی مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ میں مسلم خواتین کے برقعہ پہننے پر یکم جنوری 2025 سے پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ

(ایجنسیز) سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اب باقاعدہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے برقعہ پہننے پریکم جنوری 2025 سے پابندی عائد کرنے کا اعلان مزید پڑھیں