آپریشن وعدہ صادق سوم: ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک، ہائپر سونک میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ، یروشلم دھماکوں سے لرز اٹھا، جگہ جگہ تباہی، مزید 10 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) ایران نے ایک بار پھر اسرائیلی بربریت کا منہ توڑ جواب دیا۔ ایران نے اسرائیل پر ایک بار پھر مزائلوں کی براش کردی جس کے نتیجہ میں مزید 10 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

“آپریشن وعدہ صادق سوم” کے تحت ایران کا اسرائیل پر پانچواں میزائل حملہ، تل ابیب دہل اٹھا، 63 افراد زخمی، کئی عمارتیں تباہ، یروشلم میں بھی دھماکے کی آوازیں سنی گئیں (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی نے شدت اختیار کرلی ہے، ایران نے ہفتہ کی علی الصبح اسرائیل پر پانچواں بڑا میزائل حملہ کر دیا جبکہ اطلاعات کے مطابق یہ سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ، جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور! کیا اسرائیل دنیا کی رائے کا احترام کرے گا؟

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے، جس میں انسانی امداد تک رسائی کو بھی یقینی بنانے مزید پڑھیں

امریکی شہریت 5 ملین ڈالر میں برائے فروخت! ٹرمپ نے ویب سائٹ کا افتتاح کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ویب سائٹ کا افتتاح کیا جس کے ذریعہ لوگ امریکہ کی مستقبل شہریت خرید سکتے ہیں۔ جی ہاں امریکہ کی مستقل شہریت کے خواشمند افراد اب 5 ملین مزید پڑھیں

صیہونی جارحیت کے خلاف ایران کی جوابی کاروائی، دشمن اسرائیل سخت سزا کا انتظار کرے، آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی وارننگ، اسلامی ملک میں سرخ پرچم لہرادیا گیا (ایران میں لال جھنڈا کیوں اور کب لہرایا جاتا ہے؟)

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) اسرائیلی بربریت کا ایران نے جواب دیا ہے۔ ایران نے اسرائیل کی جانب 100 سے زائد ڈرونز کو روانہ کئے، تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی حملوں کیخلاف مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ چھیڑدی، اسلامی ملک کے اہم مقامات پر صیہونی مزائیل حملے، سربراہ پاسداران‘ آرمی چیف‘ جوہری سائنسدانوں سمیت کئی دیگر شخصیات شہید

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں، جن میں ایران کے درجنوں جوہری پروگرام اور دیگر مزید پڑھیں

بڑی خبر ۔ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے : امریکی میڈیا

حیدرآباد (دکن فائلز؍ ویب ڈیسک) امریکی میڈیا نے تہلکہ خیز خبر دی ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ ’واشنگٹن پوسٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں اسرائیل کے ایران پر ممکنہ حملے کے پیش نظر مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم کے خلاف 50 ممالک کے ہزاروں انصاف پسند افراد نے ’غزہ گلوبل مارچ‘ کا آغاز کردیا، احتجاجیوں میں مسلمانوں کے علاوہ عیسائی اور یہودی بھی بڑی تعداد شامل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے “گلوبل مارچ ٹو غزہ” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مارچ میں شریک تمام افراد رضاکار ہیں، جنہوں نے مزید پڑھیں

امریکہ نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں: غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ نے ناکام بنا دیا، سلامتی کونسل میں غصے کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) امریکہ نے ایک بار پھر انسانیت کی تمام حدیث پار کرنے کا ثبوت دیتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو طاقت کے غرور میں ویٹو کردیا۔ امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی اور مزید پڑھیں

غزہ پر قبضہ کرنے کا ناپاک منصوبہ، اسرائیلی وزیر خزانہ کی بکواس، جنگ میں توسیع کےلئے ریزرو فوج طلب

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) اسرائیل کی سیکورٹی کابینہ کی جانب سے غزہ میں فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے کی منظوری کے بعد، وزیر خزانہ بتسلیل سموٹریچ نے ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “”ہم غزہ پر مزید پڑھیں