ہندوستان کے معروف عالم دین شیخ ابوبکر کو ملائیشیا کا سب سے بڑا شہری ہجرہ ایوارڈ دیا گیا

ہندوستان کے علماء نے مفتی اعظم ہند شیخ ابوبکر احمد کو دنیا بھر کے بااثر مسلم علماء کے لئے ملائیشیا کا سب سے بڑا شہری اعزاز ہجرہ ایوارڈ سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ ہندوستان کے مفتی اعظم شیخ مزید پڑھیں

سویڈن میں ملعون شخص کی ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی، عراقی پرچم کی بھی تذلیل، عالم اسلام میں شدید غم و غصہ کا اظہار

سویڈن میں رہائش پزیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اور عراقی پرچم کی بھی تذلیل کی گئی۔ سویڈن میں حکومت کی جانب سے ایک بار پھر قرآن مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ جِل (اہلیہ) اور میں مسلمان دوستوں اور ہمسایوں کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری پر مبارک باد پیش مزید پڑھیں

سویڈن میں مسلم نوجوان نے اجازت کے باوجود بائبل اور تورات کو جلانے سے انکار کردیا، دیگر مذاہب کےلئے سبق

سویڈن میں مسلم نوجوان نے حکومتی اجازت کے باوجود عیسائیوں اور یہودیوں کی مقدس کتابوں بائبل اور تورات جلانے کا عمل آخری لمحات میں روک دیا۔ شام کے باشندے احمد علوش نے بائبل اور تورات جلانے کا ارادہ ظاہر کیا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں خطرناک بیماری ’آتشک‘ کے پھیلنے کا انکشاف

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور امریکی محکمہ صحت (سی ڈی سی) سمیت متعدد ممالک میں کی جانے والی حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جنسی عمل سے پھیلنے والی خطرناک بیماری ’آتشک‘ یا ’سوزاک‘ جسے انگریزی میں مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن کے بعد بائبل کو بھی جلانے کی اجازت دیدی گئی،اسرائیل آگ بگولا

سویڈن میں قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کے بعد پولیس نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بائبل کو بھی جلانے کی اجازت دیدی۔ سویڈش پولیس نے کل برورز ہفتہ ہونے والے ایسے احتجاجی مظاہرے کا اجازت نامہ جاری کیا مزید پڑھیں

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد منظور، خاطیوں کے خلاف کاروائی پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد منظور ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو 28 ارکان کی حمایت حاصل ہوئی۔ قرارداد میں قرآن پاک کی بےحرمتی سمیت مذہبی مزید پڑھیں