امریکا نے یوکرین کی جنگی مدد کیلئے ایک ارب ڈالر کے پیکج کا اعلان کردیا

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کے لیے اسلح اور گولہ بارود کے لیے ایک ارب ڈالر کے نئے پیکج کا اعلان کردیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کیف کے حق میں واشنگٹن کی حمایت کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے مزید پڑھیں

امریکی معیشت میں سست روی کی اطلاعات ، سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

امریکی معیشت کے سست روی کے شکار ہونے کی اطلاعات سامنےآنے کے بعد امریکی سٹاک مارکیٹ نے ردعمل کا اظہار کیا اور سٹاک مارکیٹ بدھ کو مندیکا شکار ہو گئی ۔ بدھ کو امریکی اسٹاک میں کمی ہوئی کیونکہ سرمایہ مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنادیا۔ اطلاعات کے مطابق بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ ہاؤس آف کامنز میں ہوئی جس میں اراکین نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے مزید پڑھیں

امریکی ریاست اوکلاہاما کے میڈیکل سینٹر میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

امریکی ریاست اوکلاہاما میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے کم از کم چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اوکلاہوما سٹی سے تقریباً 160 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع شہر تلسا کے ایک میڈیکل سنٹر میں مزید پڑھیں

ہاتھ میں قرآن اٹھاکر آسٹریلیائی مسلم خاتون نے وزارت کا حلف لیا، آسٹریلوی کابینہ میں پہلی بار دو مسلم وزرا شامل

آسٹریلیا کی نئی حکومت نے حلف اٹھایا جس میں ریکارڈ 13 خواتین اور پہلی بار 2 مسلمان وزرا وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے۔ اطلاعات کے مطابق گورنر جنرل ڈیوڈ ہرلی کی زیر صدارت حلف برداری کی تقریب دارالحکومت کینبیرا مزید پڑھیں

شنگھائی میں دوماہ بعد لاک ڈاؤن کا خاتمہ، عوام نے سکھ کا سانس لیا

شنگھائی میں دو ماہ بعد لاک ڈاؤن کا خاتمہ ہونے پر عوام نے سکھ کا سانس لیا۔ معمولات زندگی بحال ہونے پر لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، دکانیں اور کاروباری مراکز کھلنے پر کئی شہریوں نے خریداری کیلئے مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کے اقتدار کی ’پلاٹینم جوبلی‘، تقاریب کا آغاز

برطانیہ میں شدید مہنگائی اور بادشاہت کے مستقبل سے متعلق شکوک و شبہات کے باوجود برطانوی شہری ملکہ الزبتھ دوئم کے اقتدار کے 70 برس پورے ہونے کا جشن منارہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ملک میں 1970 کے بعد پہلی مزید پڑھیں