امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 21 ہلاک، مہلوکین میں 18 طلبا

امریکی میں ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 18 طلبا اور ایک ٹیچر سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق 18 سالہ ملزم منگل کے روز ایک پستول اور ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

آسڑیلیا میں ایک دہائی تک حکومت کرنے والی کنزر ویٹو پارٹی شکست سے دوچار

آسڑیلیا میں ایک دہائی تک حکومت کرنے والی کنزر ویٹو پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ لیبر پارٹی نے عام انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ لیبر پارٹی کو 72، کنزریویٹو کو 55 نشستیں ملیں۔ مزید پڑھیں

ماسکو پر پابندیاں، روس میں سب سے بڑی امریکی فیکٹری کا سقوط

امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین جنگ کی وجہ سے روس پر متعدد پابندیاں عادئ کی گئی جس کے نتیجہ میں روسی معیشت کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں روس میں امریکا کی ایلومینیم مزید پڑھیں

برطانیہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد پر جا پہنچی ہے جو کہ 40 برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی میں اضافہ توانائی بل بڑھنےکے باعث ہوا ہے،گزشتہ ماہ اوسط گھرانے کے بجلی،گیس کے مزید پڑھیں

ماریوپول میں 700 یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے: روس کا دعویٰ

روس نے دعوٰی کیا ہے کہ اس کے زیرکنٹرول شہر ماریوپول میں مزید 700 کے قریب یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں جبکہ دوسری جانب امریکہ کیئف میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں