سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد منظور، خاطیوں کے خلاف کاروائی پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد منظور ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو 28 ارکان کی حمایت حاصل ہوئی۔ قرارداد میں قرآن پاک کی بےحرمتی سمیت مذہبی مزید پڑھیں

300سے زائد جمناسٹس سے زیادتی کے الزام میں 175سال کیلئے قید ڈاکٹر پر حملہ

امریکی جمناسٹک ٹیم کے سابق ڈاکٹر اور سینکڑوں جمناسٹوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے مرتکب لیری نصر کو ایک قیدی نے چھرا گھونپ دیا ہے۔ ایک اہلکار کے مطابق ڈاکٹر کو گردن پر دو، پیٹھ پر اور چھ چھاتی پر مزید پڑھیں

اسرائیلی صدر کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزیوگ نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس کتاب کی بے حرمتی پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ اسرائیلی صدر نے قرآن پاک کی بے حرمتی مزید پڑھیں

دوبارہ اقتدار میں آنے پر مسلمانوں کے امریکہ میں داخلہ پر پہلے سے زیادہ سخت پابندیاں عائد کروں گا، ٹرمپ کا فرقہ پرستانہ بیان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر وہ 2024 میں دوبارہ اقتدار میں آئے تو مسلمانوں پر عائد سفری پابندیوں کو دوبارہ لاگو کردیں گے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2017 میں مسلمانوں کے مزید پڑھیں

عالم اسلام میں احتجاج کا اثر ،سوئیڈن نے قرآنِ کریم کی بے حرمتی کوجرم قرار دینے پر غور شروع کر دیا

سوئیڈن حکومت کا قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے پر غور شروع کردیا، سویڈن کےوزیرانصاف کا کہنا ہے کہ حالیہ واقعات سے سویڈن کی داخلی سلامتی کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔ قرآنِ کریم کی بے مزید پڑھیں

ہندوستانی نژاد خاتون کو آسٹریلیا میں سابق عاشق نے تاروں سے باندھ کر زندہ دفنا دیا تھا

آسٹریلیا میں سابق عاشق نے اپنی سابق گرل فرینڈ کو تاروں سے باندھ کر زندہ دفنا کر قتل کر دیا۔ اطلاعات کےمطابق ہندوستانی نژاد 21 برس کی جیسمین کور جو نرسنگ کی طالبہ تھی کو اس کے سابق بوائے فرینڈ مزید پڑھیں