ایران کا سرکاری چینل ہیک؛ آیت اللہ خامنہ ای کیخلاف پیغامات نشر

مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج کرنے والے ایرانی ہیکروں نے لائیو بلیٹن کے دوران سرکاری چینل ’آئی آر آئی بی‘ ہیک کرکے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کیخلاف پیغامات نشر کردئیے۔ میڈیا کے مطابق تہران میں مھسا امینی مزید پڑھیں

جب مولانا طارق جمیل نے گانا گایا: وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے ملے جلے تبصرے (ویڈیو دیکھیں)

(نوٹ: اس خبر کو شائع کرنے کا ہرگز مقصد کسی کی تذلیل کرنا نہیں ہے۔ ہم علمائے کرام کا نہایت احترام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ اسے صرف ایک خبر کی طرح ہی دیکھیں۔) سوشل میڈیا پر معروف اسلامک مزید پڑھیں

قبلہ اول میں اسرائیلی بربریت جاری، 2 اور نوجوان شہید کر دیے

قبلہ اول میں اسرائیلی بربریت جاری ہے، اسرائیلی فورسز نے 2 اور فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ الجزیرہ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں الگ الگ واقعات میں دو مزید پڑھیں

غیر ملکی ہرگز یہ کام نہ کریں؟ سعودی عرب کی وارننگ

ماحولیاتی خلاف ورزی کے جرم میں سعودی عرب میں 20 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار افراد میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے ‘ایس پی اے’ کے مطابق ماحولیاتی سلامتی اسپیشل فورس کے ترجمان مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان حکومت نے اپنا پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ کرلیا

افغانستان اور روس کے درمیان رعایتی قیمت پر تیل، گیس اور گندم خریدنے کا عارضی معاہدہ ہو گیا، طالبان نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ معاہدے کے تحت روس افغانستان کو سالانہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ بے وجہ اسرائیل کو عالمی احتساب سے بچا رہا ہے، فلسطینی صدر

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی احتساب سے کون بچا رہا ہے؟ اقوام متحدہ بے وجہ اسرائیل کو احتساب سے بچا رہا ہے۔ محمود عباس نے کہا کہ اقوام متحدہ دوہرے معیار رکھتا ہے اور مزید پڑھیں

ایران میں لڑکی کی زیرحراست موت کے بعد ہنگامے، 50 افراد ہلاک

ایران میں حجاب نہ کرنے پرزیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد جاری ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ میڈیا کے مطابق ایران میں پولیس کی زیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد ہنگامے جاری مزید پڑھیں

قطرنے اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا مقدمہ اقوام متحدہ میں پیش کردیا

امیرِ قطر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فلسطین سے قبضہ ختم کرانے کے لیے عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈونیشیا کے وفد کی اسرائیل آمد: میڈیا رپورٹ کے بعد مسلم دنیا میں تشویش کی لہر

اسرائیلی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے ایک سینیئر سرکاری عہدیدار اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کا ایک وفد اسرائیل پہنچا جہاں وہ صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات بھی کریں گے۔ اسرائیل کے نجی ٹیلی وژن مزید پڑھیں