نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ کی تبدیلی، روح پرور تقریب

(ایجنسیز) مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پرزیڈنسی نے نئے اسلامی سال محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں نئے اسلامی سال محرم الحرام کا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بربریت کے 9 ماہ مکمل، ہر طرف تباہی ہی تباہی، شہادتوں کو تعداد 38 ہزار سے زائد ہوگئی، 88 ہزار فلسطینی زخمی

(ایجنسیز) غزہ پر اسرائیلی حملے کو 7 جولائی کو 9 ماہ مکمل ہوگئے۔ اسرائیلی فورسز کی غزہ میں جاری ظلم و بربریت کے 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتے کو بتایا کہ سات اکتوبر سے مزید پڑھیں

مسجد نبوی ﷺ میں گونگے اور بہرے زائرین کیلئے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں سماعت اور بینائی سے محروم زائرین کے لیے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں خاص طور پر معمر اور معذور نمازیوں کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی درندگی، غزہ میں معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑ دیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی فوج نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جبالیہ کیمپ میں گھر خالی نہ کرنے پر ایک معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑدیا۔ الجزیرہ کی جانب سے حاصل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جبالیہ مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 13 افراد شہید

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی فوج نے حماس کے سربراہ کی بہن کے مکان پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن اور ان کے خاندان کے 13 افراد شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس رہنما مزید پڑھیں

بیت اللہ کی چابی نئے محافظ کو سونپ دی گئی، عبدالوہاب الشیبہ خانۂ کعبہ کے نئے کلید بردار (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) بیت اللہ کے کلید بردار ڈاکٹر شیخ صالح الشیبی کی وفات کے بعد خانہ کعبہ کی چابی نئے کلید بردار عبدالوہاب بن زین العابدین الشیبی کو سونپ دی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ’حرمین‘ کی جانب مزید پڑھیں

اسرائیل کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری: زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر انسانی ڈھال بنالیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے لا متناعی سلسلے میں ایک تازہ واقعہ سامنے آیا ہے جس نے اسرائیلی فوج کے خلاف تنقید کے دروازے کھول دیے۔ مزید پڑھیں

قحط مسلط کرنے کی صیہونی سازش کے چلتے غزہ میں مزید 4 بچوں نے بھوک سے دم توڑ دیا

(ایجنسیز) غزہ پٹی میں غذائی قلت اور خوراک کی کمی کی وجہ سے نومولود بچوں کی شہادتوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع بیت لاہیا کے کمال عدوان ہسپتال میں خوراک مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کو دیکھ کر خوشی کا احساس بیان نہیں کیا جا سکتا: عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ محمد فرح کے روحانی احساسات

(فوٹو: بشکریہ سبق) (ایجنسیز) اس سال دنیا کئی معروف شخصیات نے فریضہ حج ادا کیا جن میں عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ محمد فرح بھی شامل تھے۔ سبق نیوز کو انٹرویو میں محمد فرح نے کہا کہ ’پہلی مرتبہ مکہ میں مزید پڑھیں