حیدرآباد (دکن فائلز) حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد غزہ میں اپنے اعلیٰ عہدیدار یحییٰ ابراہیم حسن السنوار کو نیا رہنما منتخب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کمانڈر یحییٰ سنوار کو تحریک کے مزید پڑھیں
(ایجنسیز) اسماعیل ہنیہ سن 1962 میں غزہ کے ساحل پر واقع ایک پناہ گزيں کیمپ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے غربت و تباہی کا بچپن سے ہی تجربہ کیا تھا۔ جب اسرائیل مزید پڑھیں
(ایجنسیز) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری رہا کر دیا لیکن ان کے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہونے پر 8 اگست تک پابندی عائد کردی۔ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کو شہید قرار دینے اور ان کی مزید پڑھیں
حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیلی پولیس نے نماز جمعہ کے خطبہ میں حماس کے شہید رہنما اسمٰعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرنے اور انہیں شہید کہنے پر مسجد اقصیٰ کے امام کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے مزید پڑھیں
(ایجنسیز) قطر کے دارالحکومت میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جوق در جوق مزید پڑھیں
حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے اسرائیل کی بھرپور مدد کرنے کا ایک مرتبہ پھر وعدہ کیا۔ انہوں نے نتن یاہو سے کہا کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی مزید پڑھیں
(ایجنسیز) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ میں ان کے گھر پہنچنے پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ اہلیہ کے علاوہ خاندان کے دیگر ارکان غم سے نڈھال تھے۔ جنازہ گھر پہنچنے پر مزید پڑھیں
حیدرآباد (دکن فائلز) حماس سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ادا کی گئی۔ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں ادا کر دی گئی جبکہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ مزید پڑھیں
حیدرآباد (دکن فائلز) حماس رہنما اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں قاتلانہ حملے کے دوران شہید ہوگئے ہیں۔ اسماعیل ہنیہ 1962 میں غزہ کے مغرب میں شاتی پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے غزہ کی اسلامی یونیورسٹی مزید پڑھیں
حیدرآباد (دکن فائلز) ایرانی دارالحکومت تہران میں شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پڑھی گئی نظم سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس نظم میں اسماعیل ہنیہ کہہ رہے ہیں کہ میں آگے بڑھ رہا مزید پڑھیں