’اے اللہ یہاں کوئی نہیں بچا بس تُو ہے‘، غزہ کی مسجد سے گونجتی انتہائی کرب ناک و غمگین آواز

اسرائیل نے گزشتہ شب غزہ پر اب تک کا سب سے بدترین حملہ کیا اور ایسے میں غزہ کی مسجد کے اسپیکر سے گونجتی آواز نے درد دل رکھنے والوں کو جھنجھوٹ کر رکھ دیا۔ گزشتہ شب اسرائیل نے غزہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی پھر سے شدید بمباری، غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہ

اسرائیلی فورسز نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر شہادتوں اور تباہی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ مواصلاتی نظام مکمل تباہ ہونے سے غزہ کا دنیا بھر سے رابطہ مکمل مزید پڑھیں

مسجدِ اقصیٰ میں عبادت کیلئے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

مسلمانوں کے قبلہ اول جو مسجد اقصیٰ سے مشہور ہے، میں اسرائیل نے مسلمانوں کا داخلہ روک دیا، یہودیوں پر پابندی کے باوجود انہیں عبادات کی اجازت دیدی۔ عرب میڈیا رپورٹ نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیلی شہریوں کی رہائی غزہ جنگ بندی سے مشروط کر دی، شہدا کی تعداد 7 ہزار 326 ہوگئی

غزہ میں محصور فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری مسلسل 21ویں روز بھی جاری ہے۔ غزہ کی شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملوں میں آج مزید 298 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، شہداء کی مجموعی تعداد 7326 ہوگئی ہے۔ فلسطینی شہداء مزید پڑھیں

خدارا ! ہمارے بچوں کو بچالیں؛ فلسطینی مندوب اقوام متحدہ اجلاس میں رو پڑے (ویڈیو دیکھیں)

اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اجلاس میں کہا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ کے اسپتال قبرستان بن چکے ہیں اور اب تک 3 ہزار بچوں اور 1700 خواتین کو شہید کیا جا چکا ہے، مزید پڑھیں

غزہ میں ہولوکاسٹ جاری: 2913 معصوم بچے، 1709 خواتین سمیت 7028 شہید

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 20 ویں روز شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے 481 فلسطینی شہید مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نےزمینی حملہ کیا توغزہ کواس کاقبرستان بنادیں گے:پاسداران انقلاب کی دھمکی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے دھمکی دی ہےکہ اگر اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر زمینی حملہ کیا تو غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق ایرانی عسکری مزید پڑھیں

غزہ میں الجزیرہ کے فلسطینی صحافی کے گھر اسرائیلی بمباری، اہلیہ اور کمسن بچے شہید ہوگئے (انتہائی تکلیف دہ ویڈیو )

غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں الجزیرہ کے نمائندے فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ اور کمسن بچے شہید ہوگئے جبکہ خاندان کے کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل اور فلسطین تنازع مزید پڑھیں

صیہونی جارحیت اور بربریت کی منہ بولتی تصاویر، غزہ کی اسرائیلی حملوں سے پہلے اور بعد کی سیٹلائٹ امیجز جاری

(تصاویر: ٹوئٹر) اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی تباہی کا مکمل اندازہ نئی تصاویر سے ہوتا ہے۔ ان فضائی تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے قبل غزہ کے مختلف علاقے کیسے تھے اور اب مزید پڑھیں

معروف امریکی اخبار نے غزہ کے اسپتال پر حملے سے متعلق اسرائیلی جھوٹ بے نقاب کر دیا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کو الاہلی اسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اسپتال کی تباہی کے شواہد کا جائزہ لیا گیا اور تحقیقات کی گئیں۔ امریکی اخبار کے مطابق شواہد سامنے مزید پڑھیں