سبحان اللہ: مصر کی تاریخی مسجد کے مؤذن اذان کے لیے کھڑے ہوئے اور روح پرواز کر گئی

(ایجنسیز) مصری بحیرہ گورنری کے شہر دمنہور میں واقع تاریخی الحبشی مسجد کے مشہور و معروف موذن انکل طہ صنیدق نے قابل رشک حالت میں جان دے دی۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق طہ صنیدق آثار قدیمہ کی تاریخی الحبشی مسجد مزید پڑھیں

غیر مسلم و ملحد اسلام کی طرف کیسے راغب ہوتے ہیں؟

(ایجنسیز) امارات کی دارالبار سوسائٹی اور اسلامک انفارمیشن سینٹر نے اسلام قبول کرنے والی مختلف شخصیات سمیت اہل مسلمین کے لیے افطار کا اہتمام کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس افطار میں امارات میں مقیم مختلف معروف شخصیات نے بھی مزید پڑھیں

افغانستان کی طالبان حکومت کا انوکھا فیصلہ، لفظ ’’پارٹی یا جماعت‘‘ کا استعمال جرم قرار

(ایجنسیز) افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک انوکھا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق اب لفظ ’’پارٹی‘‘ کے استعمال کو جرم قرار دے دیا ہے۔ افغانستان کی قائم مقام وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں لفظ ’پارٹی مزید پڑھیں

یوکرائنی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد کی شرکت

(ایجنسیز) دبئی میں یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون کا اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال ہوگیا، خاتون کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ خلیج مزید پڑھیں

ماہ صیام کا تیسرا عشرہ شروع، ’معتکفین‘ مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ پہنچ گئے، روح پرور مناظر

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوگیا۔ مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ، اور تمام علاقائی مساجد میں مغرب کے بعد اعتکاف کا آغاز کیا۔ حرمین انتظامیہ نے اعتکاف کےلیے پورٹل کے ذریعے ہزاروں پرمٹ جاری کیے، معتکفین کےلیے مزید پڑھیں

دبئی کے برج خلیفہ کے اندر سحر و افطار کے لیے تین مختلف اوقات، وجہ کیا ہے؟

(ایجنسیز) اگرچہ برج خلیفہ کے مکین ایک ہی جگہ رہتے ہیں لیکن ٹاور کی اونچائی کی وجہ سے وہ 3 مختلف اوقات میں افطاری اور سحری کرنے پر مجبور ہیں۔ اخبار ’’ الامارات الیوم‘‘ کے مطابق اوقات کے درمیان فرق مزید پڑھیں

مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو بند کرنے کا صیہونی منصوبہ

(ایجنسیز) میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں احتجاج بڑھنے اور مسجدالاقصی پرانتہاپسند صیہونیوں کی ممکنہ یلغار کے بہانے آئندہ دنوں میں مسجدالاقصی کو بند کرنے کی خبر دی ہے۔ صیہونی حکومت نے مزید پڑھیں

افغان طالبان کے سپریم لیڈر کا خواتین کو زنا حد پر عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان

(ایجنسیز) افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے خواتین کو زنا حد پر کھلے میدان میں عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان کردیا۔ امارت اسلامی افغانستان کے امیر ملا ہیبت اللہ کا آڈیو بیان وائرل ہوا مزید پڑھیں