غزہ کی 11 سالہ لڑکی نے شہادت سے ایک روز قبل ڈائری میں کیا لکھا؟

(ایجنسیز) غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 11 سال کی بچی شہید ہوگئی۔ ننھی بچی نے شہادت سے ایک دن قبل ڈائری لکھ کر اپنی آپ بیتی بیان کی، جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اسے پڑھنے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ناجائز اور حرام۔ پاکستان کی دینی درسگاہ کا فتویٰ

(ایجنسیز) پاکستان کے شہر کراچی کی معروف دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ ٹاؤن نے ٹک ٹاک کے حوالے سے فتویٰ جاری کیاہے۔ دینی درسگاہ نے ٹک ٹاک کے استعمال کو غیر قانونی اور حرام قرار دیاہے۔ فتوے میں کہا گیاہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں غزہ کے 230 مقامات پر بمباری ، 100 سے زائد فلسطینی شہید

(ایجنسیز) صیہونی افواج کی بربریت و دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی رفح کراسنگ اور جبالیا کیمپ سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر شدید گولا باری کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ مزید پڑھیں

میٹا فلسطینیوں کی آواز دبانے کی کوشش کر رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

حیدرآباد (دکن فائلز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی ‘میٹا’ فلسطینیوں کی آواز دنیا تک پہنچانے میں رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جنگ بندی مذاکرات کیلئے قاہرہ آمد

حماس کے قطر میں مقیم رہنما اسماعیل ہنیہ غزہ میں اسرائیل کے ساتھ گروپ کی جنگ میں تؤقف اور قیدیوں کے تبادلے پر بات مذاکرات کے لیے بدھ کے روز قاہرہ پہنچے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق گروپ نے ایک مزید پڑھیں

شیخ مشعل الاحمد الصباح کویت کے نئے امیر مقرر

(ایجنسیز) کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کویت کے نئے امیر مقرر ہوگئے۔ کویتی میڈیا کے مطابق کویتی کابینہ نے 83 سالہ شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو نیا امیر مقررکیا ہے۔ کویتی کابینہ نے شیخ نواف مزید پڑھیں

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کا 86 برس کی عمر میں انتقال

(ایجنسیز) کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کا آج 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ کویتی نیوز ایجنسی ’کونا‘ کے مطابق سنیچر کو ایوان شاہی نے امیر کویت کے انتقال کی خبر جاری کی۔ شیخ مزید پڑھیں

غزہ پر تقریر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ترک رکن اسمبلی جاں بحق؛ ویڈیو وائرل

(ایجنسیز) ترکیہ کے رکن پارلیمنٹ حسن بتمس گزشتہ روز ایوان میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر تقریر کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے زمین پر گر گئے تھے انھیں اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں وہ آج انتقال مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ کی ایک اور مسجد کی بےحُرمتی کی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے محاصرے کے دوران جنین کیمپ میں مسجد کی بےحُرمتی کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین کیمپ کی ایک مسجد کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں