ایندھن نہ ملا تو غزہ کے اسپتال آج بند ہوجائیں گے، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا، انتہائی ابتر حالات، انکیوبیٹر پر سانس لے رہے 120 بچوں کی زندگی خطرہ میں

غزہ میں صحت کا نظام مکمل غیر فعال ہوگیا، ایندھن ختم ہونے کے باعث تمام اسپتال بند ہونے کا خدشہ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں صحت کا نظام مکمل تباہ ہوگیا ہے، مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 6500 سے متجاوز، 16 ہزار سے زائد زخمی

اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے سے جاری بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہوگئی جس کے باعث غزہ اور مغربی کنارے میں میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 6546 تک مزید پڑھیں

غزہ پر روزانہ بمباری سے 400 سے زائد فلسطینی بچے شہید اور زخمی ہوتے ہیں:یونیسیف

(فوٹو بشکریہ العربیہ) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے غزہ پر ہونے والی مسلسل بمباری کے حوالے سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہر روز اسرائیلی بمباری سے غزہ میں اوسطاً 400 سے زائد فلسطینی بچے شہید اور مزید پڑھیں

حماس دہشت گرد تنظیم نہیں، مجاہدین ہیں جو آزادی کیلئے لڑ رہے ہیں، ترک صدر نے کی کھل کر حمایت، اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

صدر طیب اردغان نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک صیہونی ریاست کی مقروض ہوسکتی ہیں لیکن ترکیہ تمھارا مقروض نہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوان نے اپنی جماعت کے اجلاس مزید پڑھیں

غزہ میں ’مریم کے بیٹے کی پیدائش‘ اسرائیل کیخلاف فتح کی علامت قرار

غزہ شہر کے الشفاء اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں ایک قبل از وقت پیدا ہونے والا بچہ موجود ہے، اس بچے کے پورے سر پر گھنے کالے بال ہیں اور وہ انکیوبیٹر میں پڑا ہے، ڈائپر مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس نے مسلمانوں کا مسجد اقصیٰ میں داخلہ بند کر دیا

العربیہ اردو کے مطابق یروشلم کے محکمہ اسلامی اوقاف کے حوالے سے فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’وفا‘ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے قدیم شہر میں واقع مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عاید کر مزید پڑھیں

مزید کتنے بچے اور عورتیں مرنے کا انتظارکریں گے؟ عرب اور مسلم ممالک اسرائیل سے تعلقات ختم کریں، حماس کا مطالبہ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائی جانے والی بربریت پر مسلمان ممالک سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے سیاسی دفتر کی جانب مزید پڑھیں