افغان فورسز کو ہندوستان میں تربیت کےلیے بھیجا جاسکتا ہے: طالبان

افغانستان کے وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے کہا کہ ہندوستان کے ساتھ دفاعی تعلقات رکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے پر زور دیا۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کے بانی مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکی جاں بحق

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطین سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ خاتون صحافی غفران ہیرن وراسنہ جاں بحق ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے بدھ کے روز فلسطینی صحافی غفران ہیرن کو اس وقت گولی مار کر ہلاک مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے مزید 3 رہنماؤں کو سزائے موت

بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے مزید 3 رہنماؤں کو سزائے موت سنادی گئی۔ بنگلا دیش کے بین الاقوامی جرائم ٹریبونل نے 3 افراد کو 1971 میں پاکستان کا ساتھ دینے اورجنگ کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب مزید پڑھیں

فتح استنبول کے 569 سال مکمل، سلطان محمد فاتح کو طیب اردگان کا زبردست خراج

ترکی میں فتح استنبول کے 569 سال مکمل ہونے پر اتاترک نیشنل گارڈن میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ترک صدر طیب اردگان نے سلطان محمد فاتح کو زبردست خراج پیش کیا گیا۔ ترک صدر اور خاتون مزید پڑھیں

اسرائیل سے تعلقات جرم، خلاف ورزی پر سزائے موت، عراقی پارلیمنٹ میں قانون منظور

عراقی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دے دیا اور اس کی خلاف ورزی کرنے پر سزائے موت یا عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ پارلیمان میں اس قانون کی منظوری کے بعد اب مزید پڑھیں

ایک بیوی پر ہی اکتفا کرنا چاہئے، الازہر کے سربراہ کا شوہروں کو مشورہ

مصر کی جامعہ الازہر کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا ہے کہ مردوں کو ایک بیوی پر اکتفا کرنا چاہیے۔ ایک سے زیادہ شادی کے قائل افراد غلط فہمی کا شکار ہیں۔ شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب نے قاہرہ مزید پڑھیں