ایرانی کرنسی تاریخی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر لاکھوں ریال تک جا پہنچا

ایران کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر لاکھوں ریال تک جا پہنچا ہے۔ ایران کو ان دنوں یورپی یونین کی جانب سے مزید پابندیوں کے مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی، سعودی عرب، کوویت، یو اے ای، پاکستان، اردن، ترکی اور او آئی سی کی جانب سے شدید مذمت

سعودی عرب، خلیجی ممالک، پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم (او ائی سی) کی جانب سے سویڈن میں ترکی کے سفارتخانے کے باہر قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کی سخت مذمت کی گئی ہے۔ایس پی اے کے مطابق سعودی وزارت مزید پڑھیں

اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی فلسطین کے 2 ریاستی حل سے مشروط ہے، سعودی

سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔ اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکہ میں قومی سلامتی کے مشیر مزید پڑھیں

مسجد اقصٰی تنازع: ’سکیورٹی کونسل نے اسرائیل کو نہ روکا تو فلسطینی روکیں گے‘

اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد اقصٰی کے احاطے کے دورے پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں فلسطینی مندوب ریاض منصور نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ تمام ریاستوں کی مزید پڑھیں

اسرائیل نے دنیا کے سب سے پرانے فلسطینی قیدی کریم یونس کو رہا کردیا

قابض اسرائیلی حکومت نے سب سے پرانے فلسطینی قیدی کو رہا کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 66 سالہ فلسطینی کریم یونس نے 40 سال اسرائیلی جیل میں قید کی سزا کاٹی۔ کریم یونس کو 6 جنوری 1983ء میں غیرقانونی ہتھیار مزید پڑھیں