دہلی کے وزیراعلی کیجریوال نے سپریم کورٹ سے صحت کی بنیاد پر عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست کی

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست داخل کرتے ہوئے لوک سبھا انتخابات کی تشہیر کے سلسلہ میں انہیں دی گئی عبوری ضمانت میں مزید ایک ہفتہ کی توسیع کرنے کی خواہش مزید پڑھیں

گجرات: گیم زون میں آگ لگنے کا خوفناک واقعہ، 20 افراد ہلاک، مہلوکین میں معصوم بچے شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے راجکوٹ میں انتہائی دردناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک گیمنگ زون میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے جن میں معصوم بچوں کی بڑی تعداد بتائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کی شام مزید پڑھیں

مسلم ریزرویشن کو لیکر بی جے پی کی سیاست میں شدت: اترپردیش اور راجستھان میں مسلم تحفظات کو ختم کرنے کےلئے اقدامات کا آغاز؟

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے دوران بی جے پی کی جانب سے مسلم ریزرویشن کے معاملہ کو خوب بھنایا گیا۔ اب تازہ طور پر اتر پردیش اور راجستھان جیسی بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں نے اس مزید پڑھیں

چھتیس گڑھ میں بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) چھتیس گڑھ کے بیمیٹارا ضلع میں بارود بنانے والی فیکٹری میں زبردست دھماکہ ہوا۔ اس واقعہ میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ بارود بنانے والی فیکٹری مزید پڑھیں

ای وی ایم مشینوں پر بی جے پی کا ٹیگ! ترنمول کانگریس کی الیکشن کمیشن سے شکایت

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے چھٹویں مرحلہ کے تحت آج پولنگ کا عمل جاری ہے۔ اس مرحلہ میں ای وی ایم سے متعلق انتہائی تشویشناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ ترنمول کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر ای وی مزید پڑھیں

گورکھشک غنڈوں نے ایک اور مسلمان کا قتل کردیا، 2 گرفتار، واردات کو ہجومی تشدد قرار دینے سے پولیس کا انکار

(تصویر: بشکریہ مکتوب میڈیا) حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے بناسکنٹھا ضلع میں ایک مسلمان شخص کو مبینہ طور پر گورکھشک غنڈوں کے ایک گروپ نے پیٹ پیٹ کر قتل کرڈالا جبکہ وہ شخص ایک بھینس لے جارہا تھا۔ دی انڈین مزید پڑھیں

کلکتہ ہائی کورٹ نے 2010 کے بعد جاری تمام او بی سی سرٹیفکیٹس کو رد کردیا، 77 پسماندہ مسلم ذاتوں کا اوبی سی درجہ ختم، لاکھوں مسلمانوں کو نقصان

(ایجنسیز) کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال میں 2010 کے بعد سے جاری تمام او بی سی سرٹیفکیٹس کو رد کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج تپبرت چکرورتی اور راج شیکھر منتھا کی ڈویژن بنچ نے بدھ کو او بی مزید پڑھیں