مفتی خالد ندوی کے گھر پر این آئی اے کا چھاپہ، مقامی لوگوں کا زبردست احتجاج، آن لائن اسلامی کوچنگ کے ذریعہ ملک و بیرون ملک بچوں کو پڑھانا کوئی جرم نہیں، عالم دین کا بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے جھانسی میں این آئی اے اور اے ٹی ایس نے جمعرات کو علی الصبح مفتی خالد ندوی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ بتایا گیا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ معاملہ میں یہ کاروائی کی گئی۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: عبادت گاہ تحفظ ایکٹ مقدمہ میں سپریم کورٹ کی اہم ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) عبادت گاہوں کے تحفظ قانون معاملہ میں آج سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے ملک بھر کی ٹرائل کورٹس کو ہدایت کی کہ وہ مذہبی کردار کو متنازعہ بنانے والے مقدمات میں سروے یا مزید پڑھیں

’ون نیشن، ون الیکشن‘ سفارشات کو مودی کابینہ نے منظوری دے دی، پارلیمنٹ کے جاریہ سرمائی اجلاس میں بل پیش کرنے کا امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی کابینہ نے 12 دسمبر کو ایک ملک، ایک انتخاب کی سفارش کو منظوری دے دی، اس کے بعد حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس میں اس پر بل لانے کا امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں

کلیان کے درگاڈی قلعہ میں مسجد کی عرضی خارج، مندر ہونے کا دعویٰ قبول، 48 سالہ مقدمہ میں عدالت کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے کلیان میں واقع قلعہ درگاڈی میں مسجد ہونے کے مسلم فریق کے دعوے کو مقامی عدالت نے مسترد کردیا۔ سیشن کورٹ نے 48 سال پرانے معاملہ پر فیصلہ سناتے ہوئے درگاڈی قلعے کے اندر مسجد مزید پڑھیں

سنبھل متاثرین سے راہول گاندھی اور پرینکا واڈرا کی ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے سنبھل میں جامع مسجد سروے کی مخالفت کرتے ہوئے 24 نومبر کو مسلمانوں نے زبردست احتجاج کیا تھا جس کے بعد فائرنگ میں متعدد مسلم نوجوان جاں بحق ہوگئے تھے۔ تشدد متاثرین سے ملاقات کے مزید پڑھیں

معروف اداکار مشتاق خان کا اغوا کرکے 12 گھنٹوں تک تشدد کیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) ہندی فلموں اور ٹی وی سیریلز کے مشہور اداکار مشتاق خان کو نامعلوم غنڈوں نے اغوا کرلیا۔ مشتاق خان کو مبینہ طور پر ایک تقریب میں مدعو کرنے کے بہانے اغوا کیا گیا اور 12 مزید پڑھیں

فیئر اینڈ ہینڈسم‘ اشتہارات میں گمراہ کن دعوے، کمپنی پر 15 لاکھ جرمانہ

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی میں ایک صارف نے فیئر اینڈ ہینڈسم اشتہارات میں گمراہ کن دعوے کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع ہوا تھا تاہم عدالت نے 9 دسمبر کو اس معاملہ میں فیصلہ سناتے ہوئے امامی مزید پڑھیں

الہ آباد ہائیکورٹ کے جج کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کا سپریم کورٹ نے نوٹس لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ جج کی جانب سے وی ایچ پی کے ایک پروگرام میں انتہائی متنازعہ و نفرت انگیز تقریر کرنے کے معاملہ میں ازخود نوٹس لیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

دہلی اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے مجلس کا اعلان، جیل میں قید طاہر حسین ہوں گے ایم آئی ایم کے امیدوار

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلد اتحاد المسلمین نے دہلی انتخابات 2025 میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ اسد الدین اویسی نے دہلی فسادات کے ملزم و عام آدمی پارٹی کے کونسلر طاہر حسین کو مصطفی آباد حلقہ سے مزید پڑھیں

بڑی خبر: اترپردیش کے فتح پور میں ایک اور مسجد شہید! 200 سالہ قدیم نوری جامع مسجد کو روڈ وائیڈنک کے نام پر بلڈوزر کے ذریعہ منہدم کردیا گیا، انتظامیہ پر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کا الزام (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں ایک اور مسجد پر بلڈوزر چل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی صبح فتح پور کے صدر بازار میں واقع تقریباً 200 سال پرانی تاریخی نوری جامع مسجد کے خلاف روڈ وائیڈنگ کے نام مزید پڑھیں