ممبئی لوکل ٹرین خواتین کے ڈبہ میں مکمل برہنہ شخص داخل ہوگیا! انتہائی شرمناک حرکت پر مسافر حیرت زدہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ممبئی کی ایک لوکل ٹرین میں انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا۔ ٹرین میں خواتین کے ڈبہ میں ایک شخص جو بالکل برہنہ ہوکر داخل ہوگیا۔ اس دوران خواتین کو انتہائی شرمناک ہراسانی سے گذرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں آج ہائی وولٹیج ڈرامہ: این ڈی اے اور انڈیا اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ کا لگایا الزام، امیت شاہ کو بچانے کےلئے سازش رچی گئی، کانگریس کا بی جے پی پر سخت الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر امبیڈکر کے بارے میں وزیر داخلہ امیت شاہ کے ریمارکس اور انڈیا اور بی جے پی ممبران پارلیمنٹ کے درمیان پارلیمنٹ کے احاطے میں ہونے والی مبینہ ہاتھا پائی کے درمیان راجیہ سبھا اور لوک مزید پڑھیں

عمر خالد کو ملی عبوری ضمانت، چار سال بعد صرف 7 دن کےلئے جیل باہر آئیں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کی ایک عدالت نے جے این یو کے سابق طالب علم و سماجی رہنما عمر خالد کو دہلی فسادات سازش کیس میں عبوری ضمانت دے دی ہے۔ عمر خالد کو خاندان میں شادی کی تقریب میں مزید پڑھیں

جونپور کی 600 سالہ تاریخی مسجد کے سروے کا حکم دینے سے عدالت کا انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش میں جونپور کی ضلعی عدالت نے 14 ویں صدی کی تاریخی مسجد کے سروے کا حکم دینے سے انکار کردیا۔ عدالت نے سپریم کورٹ کے عبوری حکم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ مزید پڑھیں

راجستھان کی میواڑ یونیورسٹی میں احتجاج کررہے 40 کشمیری طلبا کو مارا پیٹا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کی میواڑ یونیورسٹی میں کشمیری طلبہ کے ساتھ مار پیٹ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ ہفتہ کی شام چتور گڑھ کی میواڑ یونیورسٹی میں پرامن احتجاج کررہے کشمیری طلباء کو مبینہ مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے والے جسٹس شیکھر کمار یادو کی سپریم کورٹ کالجیم کے روبرو پیشی

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھر کمار یادو آج چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ کی قیادت والی سپریم کورٹ کالجیم کے سامنے پیش ہوئے تاکہ 8 دسمبر کو وشوا ہندو پریشد کے ایک پروگرام میں مزید پڑھیں

اسدالدین اویسی نے ون نیشن ون الیکشن کو غیرآئینی قرار دے دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا میں آج مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ’ون نیشن ون الیکشن‘ بل کی سختی سے مخالفت کی۔ انہوں نے ایک ملک ایک انتخابات بل پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے اسے مزید پڑھیں

پرینکا گاندھی نے کل فلسطین کے حق میں تو آج بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر مظالم کے خلاف آواز بلند کی

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما پرینکا گاندھی وائیناڈ ںے لوک سبھا انتخاب جیتنے کے بعد سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں جبکہ وہ عوام کے اہم مسائل کو اٹھانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ 16 دسمبر کو پرینکا گاندھی نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ایس اے باشاہ کا انتقال، کوئمبتور سلسلہ وار بم دھماکے مقدمہ میں کالعدم تنظیم الامہ کے بانی کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی

حیدرآباد (دکن فائلز) کالعدم عسکریت پسند تنظیم الامہ کے بانی ایس اے باشاہ کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا، جنہیں 1998 کے کوئمبٹور بم دھماکہ کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ 16 دسمبر کی رات مزید پڑھیں

’ایک ملک ایک انتخاب‘ بل لوک سبھا میں پیش، جے پی سی کو بھیجنے کی سفارش، تلگودیشم نے تائید کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے آج لوک سبھا میں ’ایک ملک ایک انتخاب‘ کا بل پیش کیا۔ ملک بھر میں اپوزیشن کو تشویش میں مبتلا کرنے والا ’ایک ملک ایک انتخاب بل‘ بالآخر آج پارلیمنٹ مزید پڑھیں