لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کی انتخابی مہم کا شور تھم گیا، 13 مئی کو ووٹنگ، اہم امیدواروں میں اسدالدین اویسی اور اکھیلیش یادو شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور آج شام پانچ بجے تھم گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چوتھے مرحلے کی پولنگ کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اب تک ملک مزید پڑھیں

مرد ٹیچر نے الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کے لیے خود کو حاملہ قرار دے دیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ میں جند کے ایک سرکاری مرد ٹیچر نے انتخابی فہرست میں اپنے نام کے ساتھ ’خاتون‘ اور ’حاملہ‘ درج کرا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مرد ٹیچر نے ریکارڈ میں خود کو خاتون اور حاملہ مزید پڑھیں

اروند کیجریوال 50 دن بعد جیل سے رہا، عام آدمی پارٹی کے کارکنوں کا جشن (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال آج شام تہاڑ جیل سے باہر آگئے۔ سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت منظور ہونے کے بعد وہ آج رہا ہوگئے۔ کیجریوال کو 50 روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

ہاتھرس عصمت دری معاملہ میں مسعود احمد ساڑھے تین سال جیل میں رہنے کے بعد بالآخر رہا ہوگئے

(ایجنسیز) ہاتھرس میں اکتوبر2020 میں مسعود احمد کو یو اے پی ای اور ای ڈی کیس میں صحافی صدیق کپن اور دیگر کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔ مسعود کو ساڑھے تین سال متھرا جیل میں سنگین الزامات کا سامنا مزید پڑھیں

گجرات میں 600 سالہ قدیم درگاہ کو مسمار کرکے مندر میں تبدیل کرنے کی کوشش کے خلاف مسلمانوں کا شدید احتجاج، 35 افراد گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات میں احمد آباد کے پیرانہ میں واقع 600 سالہ قدیم درگاہ کو مبینہ طور پر مسمار کرنے کے بعد دو کمیونٹیز کے درمیان فرقہ وارانہ تصادم ہوا۔ علاقہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہوگئے تھے تاہم پولیس مزید پڑھیں

گجرات میں کھلے عام جمہوریت کا قتل! بی جے پی لیڈر کے بیٹے کا پولنگ بوتھ پر قبضہ، لائیو ویڈیو بناکر بوگس ووٹنگ کی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات میں جمہوریت کا قتل ہوا ہے۔ بی جے پی ایم پی جسونت سنگھ بھبھور کے بیٹے وجے بھبھور نے نہ صرف ایک پولنگ بوتھ پر قبضہ کرلیا اور بڑی تعداد میں بوگس ووٹ ڈالے بلکہ اس مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تبصروں کے بعد مودی جی نے کہا ’میں مسلمانوں کا دشمن نہیں ہوں‘

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاکہ ان پر ’مسلم مخالف‘ ہونے کا جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے جبکہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نہیں ہیں۔ انہوں نے ایک ٹی وی چینل کو دیئے گئے اپنے مزید پڑھیں