تھوک شرح مہنگائی 13 ماہ کی اعلیٰ سطح پر پہنچی، مرکزی حکومت کے تازہ اعداد و شمار سے عام لوگوں میں تشویش کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) ہول سیل (تھوک) شرح مہنگائی اپریل ماہ میں سالانہ بنیاد پر 13 ماہ کی بلند ترین سطح 1.26 فیصد پر پہنچ گئی جبکہ مارچ میں یہ 0.53 فیصد تھی۔ مرکزی وزارت برائے کامرس کی جانب سے تازہ مزید پڑھیں

اجمیر کی مسجد میں امام کے قتل معاملہ میں پولیس کا نیا انکشاف، 6 طلباء گرفتار، اہل خانہ نے پولیس پر اٹھائے سوال

(ایجنسیز) اجمیر پولس نے اتوار کے روز اجمیر میں شاہ آباد کے امام محمد ماہر کے قتل کیس کا انکشاف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس پی اجمیر دیویندر کمار بشنوئی نے اس معاملے میں سنسنی خیز انکشاف کرتے مزید پڑھیں

اب اجمیر کی تاریخی مسجد ’ڈھائی دن کا جھونپڑا‘ نشانے پر، جین مندر ہونے کا دعوی

(دعوت نیوز) کاشی متھرا اور دیگر تاریخی مساجد کے بعد اب ایک اور مسجد نشانے پر ہے۔ اجمیر کی ایک تاریخی اور معروف قدیم مسجد ڈھائی دن کا جھوپڑا بھی اب شر پسندوں کے نشانے پر آ گیا ہے۔ جین مزید پڑھیں

بھیما کوریگاؤں تشدد معاملہ: سپریم کورٹ نے گوتم نولکھا کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے ایلگار پریشد-ماؤنواز کنکشن کیس میں گوتم نولکھا کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت نے منگل نولکھا کی ضمانت کی عرضی منظور کرلی۔ ضمانت منظور کرتے ہوئے عدالت نے سخت تبصرہ کیا کہ ’نولکھا 4 مزید پڑھیں

وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمانی حلقہ وارانسی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وارانسی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ مودی نے وارانسی کے ضلع کلکٹر کے دفتر میں الیکشن ریٹرننگ آفیسر کو اپنے کاغذات نامزدگی حوالے کئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ مزید پڑھیں

امیت شاہ کی ریلی میں بی جے پی کارکنوں نے ایک رپورٹر کو مسلمان سمجھ کر بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے رائے بریلی میں ایک انتخابی ریلی میں جہاں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ لوک سبھا انتخابات کی مہم چلا رہے تھے، ایک رپورٹر کو بی جے پی کے ارکان نے مبینہ طور پر مارپیٹ مزید پڑھیں

کپل مشرا بھی مودی جی کے نقش قدم پر؟ بی جے پی لیڈر نے مسلمانوں اور روہنگیا خواتین کے خلاف انتہائی نفرت انگیز و تضحیک آمیز ریمارکس کئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے متنازہ لیڈر کپل مشرا نے ایک بار پھر مسلمانوں اور روہنگیا پناہ گزینوں کے خلاف متنازعہ و اشتعال انگیز ریمارکس کئے۔ انہوں نے بھی وزیراعظم نریندر مودی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے تحت 96 حلقوں میں پرامن پولنگ، سب سے زیادہ مغربی بنگال میں 76.29 فیصد اور جموں و کشمیر میں سب سے کم 37.82 فیصد ووٹنگ ریکارڈ

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں چوتھے مرحلہ کیلئے پرامن رائے دہی ہوئی۔ صبح سات بجے سے ہی رائے دہندے پولنگ مراکز پر جمع ہوئے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ ۔ 9 ریاستوں اور ایک مرکزی زیر مزید پڑھیں