گاندھی جی نے آر ایس ایس کو مطلق العنان نقطۂ نظر والی فرقہ وارانہ تنظیم کہا تھا، مودی کے تعریفی بیان پر کانگریس کا زبردست طنز

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس نے دعویٰ کیا کہ مہاتما گاندھی نے آر ایس ایس کو ایک ‘جابرانہ نقطہ نظر کے ساتھ فرقہ وارانہ ادارہ’ قرار دیا۔ کانگریس نے ایک کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بابائے قوم مزید پڑھیں

برقعہ پوش مسلم خواتین کو اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے کانپور میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں مسلم خواتین کو اسکول میں جانے سے صرف اس لئے روک دیا گیا کیونکہ انہوں نے برقعہ پہنا تھا۔ وہ دراصل اپنے بچوں کی تعلیمی سے مزید پڑھیں

آر ایس ایس، قوم کے لئے خطرہ! سردار پٹیل کے تاریخی خط کا حوالہ، کانگریس کا مودی پر بڑا حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سردار پٹیل نے آر ایس ایس کو قوم کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔ آج کانگریس نے اسی خط کا حوالہ دے کر وزیر اعظم مودی کے آر ایس ایس کی تعریف پر سخت حملہ کیا۔ وزیر مزید پڑھیں

بڑی خبر : وقف قانون کے خلاف 3 اکتوبر کو منایا جانے والا بھارت بند مؤخر، نئی تاریخ کا جلد ہوگا اعلان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اطلاعات کے مطابق ملک کی بعض ریاستوں میں انہی تاریخوں میں برادران وطن کے مذہبی تہوار منعقد ہورہے ہیں، اس لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی زیر مزید پڑھیں

مولانا توقیر رضا کا قریبی ساتھی پولیس انکاونٹر میں زخمی! بریلی میں بڑے پیمانہ پر گرفتاریوں، بلڈوزر کاروائیوں اور جائیدادوں کو سیل کرنے کا سلسلہ جاری۔۔

حیدرآباد (دکن فائلز) بریلی میں ‘آئی لو محمد’ مہم کے دوران پولیس لاٹھی چارج کے بعد ہنگامہ ہوا۔ اس واقعہ کے خلاف پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے مولانا توقیر رضا کے علاوہ متعدد افراد کو گرفتار کرکے جیل بھیج مزید پڑھیں

ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں، آر بی آئی گورنر کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی ) کے گورنر سنجے ملہوترا کی صدارت میں سہ روزہ مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس منعقد ہوا، اس دوران انہوں نے اعلان کیا کہ ’ریپو ریٹ میں مزید پڑھیں

مولانا سجاد نعمانی کے بیان پر ’ہنگامہ ہے کیوں برپا‘؟ لفظ ’تبدیلی‘ سے گودی میڈیا حواس باختہ، معروف عالم دین کے خلاف مدھیہ پردیش کے وزیر کا متنازعہ تبصرہ!

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا سجاد نعمانی کے سچائی پر مبنی بیان کو نفرت کا رنگ دیا جا رہا ہے۔ معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی کے حالیہ بیان پر گودی میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہے۔ مزید پڑھیں

مولانا توقیر رضا خان اور دیگر تمام گرفتار شد گان کو فی الفور رہا کیا جائے، یوپی حکومت پوری ریاست کو فرقہ پرستی کی آگ میں جھونک رہی ہے: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی : (پریس نوٹ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا توقیر رضا خان کے ساتھ متعدد دیگر افراد کی گرفتاری، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے دھمکی آمیز بیانات اور پولس کے انتقامی رویہ کی پر زور مذمت مزید پڑھیں