اہم خبر: بہار میں جویلرس شاپ اسوسی ایشن کی برقعہ پوش خواتین کو بدنام کرنے کی ناپاک کوشش، وائرل ویڈیو نے سچ عیاں کر دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار میں آل انڈیا جیولرز اینڈ گولڈ اسمتھ فیڈریشن کی جانب سے برقعہ، نقاب یا چہرہ ڈھانپنے والی خواتین کے خلاف جاری کردہ متنازع ہدایت نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ جویلرس اسوسی ایشن مزید پڑھیں

اکولا جامع مسجد میں کانگریس رہنما پر چاقو سے حملہ، ہدایت اللہ پٹیل جاں بحق، ملزم عبید خان پٹیل گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کانگریس کے نائب صدر اور سینئر سیاسی رہنما ہدایت اللہ پٹیل اکولا ضلع میں واقع ایک مسجد میں چاقو حملے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بدھ کی صبح انتقال کر گئے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

طلاق یافتہ مسلم خاتون کو شوہر سے نان و نفقہ کا حق حاصل، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ، قرآنی آیت کا حوالہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ ہائی کورٹ نے اپنے ایک تازہ فیصلے میں کہا کہ ’طلاق یافتہ مسلم خاتون اپنے سابق شوہر سے نان و نفقہ (مینٹیننس) کا دعویٰ کرنے کی حقدار ہے، چاہے شوہر مسلم خواتین (تحفظِ حقوق برائے طلاق) مزید پڑھیں

بڑی خبر: دہلی میں مسجد کے قریب انہدامی کاروائی کے بعد مقامی لوگوں کا زبردست احتجاج پتھراؤ، تشدد میں متعدد زخمی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے تاریخی علاقہ ترکمان گیٹ کے قریب واقع رام لیلا میدان میں منگل کی آدھی رات کے بعد بلدیاتی ادارے کی جانب سے اچانک انسدادِ تجاوزات مہم اس وقت پرتشدد رخ اختیار کر گئی، جب کچھ مزید پڑھیں

اتر پردیش میں 2.89 کروڑ ووٹروں کے نام حذف، الیکشن کمیشن نے مسودہ فہرست جاری کر دی، متنازعہ ایس آئی آر پر سوالات

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے خصوصی جامع نظرثانی کے بعد اتر پردیش کی مسودہ ووٹر فہرست جاری کر دی ہے، جس میں 2.89 کروڑ ووٹروں کے نام حذف کیے گئے ہیں۔ ان میں 46 لاکھ سے زائد مزید پڑھیں

بڑی خبر: دنیا میں ہندوستان کا نام روشن کرنے والے محمد شامی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس: ایس آئی آر پر سوال اٹھنے لگے

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی، جنہوں نے عالمی سطح پر اپنی شاندار کارکردگی سے ملک کا نام روشن کیا، کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے نوٹس جاری کیے جانے پر ایک مزید پڑھیں

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے! ’اگر اجیت پوار مسلمان ہوتے تو جیل میں ہوتے‘: اسدالدین اویسی

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات سے قبل سیاسی درجۂ حرارت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ناندیڑ ضلع میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے مزید پڑھیں

دہلی کے لکشمی نگر میں خاندان پر بہیمانہ حملہ، شوہر کو تشدد، بیوی سے چھیڑ چھاڑ اور بیٹے کو سرِ عام برہنہ کرنے کا الزام (ویڈیو )

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے لکشمی نگر علاقے سے ایک نہایت دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 2 جنوری کو ایک خاندان کو مبینہ طور پر کچھ افراد نے بے رحمی سے نشانہ بنایا۔ اس واقعہ کی مزید پڑھیں