گجرات کے سورت میں گنپتی پنڈال پر پتھراؤ کا الزام لگاکر ہنگامہ، گھروں کے تالے توڑ کر مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں، گرفتاری کے بعد ملزمان ٹھہرنے کے قابل بھی نہ رہے، متعدد گھروں کو بلڈوز کردیا گیا، خاص طبقہ کے خلاف کاروائی مگر اکثریتی طبقہ پر پولیس مہربان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات میں سورت کے ایک علاقے میں مسلمانوں کے کچھ گھروں کو بلڈوز کردیا گیا جبکہ ان پر گنیش پنڈال پر پتھراؤ کرنے کا الزام ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کی رات 8 بجے سورت میں مزید پڑھیں

ہندوستان کو مطلوب معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ہندوستانی مسلمانوں کےلئے ویڈیو پیام، کہا وقف املاک کو بچائیں اور وقف ترمیمی بل کی مخالفت کریں (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی حکومت کو مطلوب معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھی متنازعہ وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں پیام جاری کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے ویڈیو پیام میں ہندوستانی مسلمانوں سے پرزور اپیل کی مزید پڑھیں

’متنازعہ وقف ترمیمی بل اگر منظور ہوا تو اس کے نتیجہ میں وقف کی شکل و صورت اور حیثیت ختم ہو جائے گی‘

نئی دہلی (پریس نوٹ) انڈیا اسلامک کلچر سینٹر نے ’وقف ترمیمی بل 2024‘ پر سینٹر کے صدر و سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کی سربراہی اور نائب صدر محمد فرقان احمد کی نگرانی میں ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: ملک میں منکی پاکس کا پہلا معاملہ سامنے آگیا! مریض کو کورنٹائن کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے پیر کو اس کی تصدیق کی۔ حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آفریقی ملک سے آنے والا ایک شخص مزید پڑھیں

بلڈورز کارروائی معاملہ: سپریم کورٹ کی ہدایت کے پیش نظر گائیڈلائنس طے کرنے کے لئے جمعیۃ علماء ہند کے مشورہ کا مسودہ تیار

نئی دہلی : بلڈوزر کارروائی معاملہ میں سپریم کورٹ کی ہدایت کے پیش نظرجمعیۃعلماء ہند جلد ہی اپنے مشوروں کا مسودہ عدالت میں پیش کردے گی۔دکلاء کی ٹیم نے معاملہ کے مختلف پہلووں کاگہرائی سے جائزہ لیکر ملک گیر سطح مزید پڑھیں

وقف ترمیمی بل کو منظور ہونے نہیں دیں گے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کو شرد پوار کی یقین دہانی

نئی دہلی: آج آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے جس کی قیادت بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کی،این سی پی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن شری شرد پوار سے مزید پڑھیں

’خون کے آنسو بہانا‘ یہ محاورہ نہیں حقیقت ہے، لڑکے کے آنکھوں سے خون کے آنسو نکلنے پر ڈاکٹرز بھی پریشان

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے بنگلور میں ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک لڑکے کی آنکھوں سے خون کے آنسو نکلنے کے پُراسرار معاملے نے ڈاکٹروں کو انتہائی تشویش میں مبتلا کردیا۔ چھ ہفتوں کے عرصے میں لڑکے کی مزید پڑھیں

متنازعہ و غیر منصفانہ وقف ترمیمی بل ناقابل قبول: محمد جاوید

مظفرپور (راست) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور امارت شرعیہ کی ہدایت کے مطابق تنظیم امارت شرعیہ مظفرپور مجوزہ ترمیمی وقف بل 2024 کے خلاف مکمل سرگرم عمل ہے۔ ان خیالات کااظہار تنظیم امارت شرعیہ مظفرپور کے متحرک و مزید پڑھیں

آسام حکومت کا ایک اور متنازعہ فیصلہ! وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا شرما نے آدھار کارڈ کےلئے این آر سی نمبر کو لازمی کردیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام کی بی جے پی حکومت نے ایک اور متنازعہ فیصلہ کرتے ہوئے آدھار کے لیے نئے درخواست دہندگان کو این آر سی نمبر جمع کرانے کو لازمی قرار دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ ہیمنت مزید پڑھیں

وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کا چوتھا اجلاس ہنگامہ خیز رہا، بیرسٹر اسدالدین اویسی اور سنجے سنگھ کی بی جے پی ارکان سے تلخ بحث، مسلم تنظیموں اور اپوزیشن ارکان نے متنازعہ بل کے خلاف تند و تیز سوالات اٹھائے

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ وقف ترمیمی بل پر غور کرنے کے لیے تشکیل دی گئی جے پی سی کی چوتھی میٹنگ میں شرکت کرنے والے مسلم تنظیموں کے نمائندوں نے بل کی مختلف دفعات پر سوال اٹھاتے ہوئے اس کی مزید پڑھیں