قرآنِ مجید کے خلاف سوشل میڈیا پر گستاخانہ پوسٹ، ہماچل پردیش میں مسلم تنظیموں کا شدید احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) ہماچل پردیش میں قرآنِ مجید کے خلاف مبینہ گستاخانہ اور توہین آمیز سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد مسلم تنظیموں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ مختلف مسلم جماعتوں اور سماجی تنظیموں نے اس واقعے مزید پڑھیں

بل ادا کرنے سے انکار، پھر ’گائے کا گوشت‘ کا جھوٹا الزام! بہار میں مسلم ہوٹل مالک اور کمسن بیٹے پر ہندوتوا غنڈوں کا وحشیانہ حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار میں ایک بار پھر مذہبی منافرت اور ہجومی تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں چند شدت پسند افراد نے ایک مسلم ہوٹل مالک اور اس کے کمسن بیٹے کو محض اس لیے تشدد کا مزید پڑھیں

ناگپور کے طالب علم کا امتحانی مرکز ابو ظہبی میں الاٹ، این ٹی اے پر سوالات اٹھنے لگے

حیدرآباد (دکن فائلز) ری-نیٹ یو جی 2026 امتحان سے قبل نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) ایک نئی انتظامی غلطی کی وجہ سے تنقید کی زد میں آ گئی ہے۔ مہاراشٹر کے شہر ناگپور سے تعلق رکھنے والے ایک امیدوار مزید پڑھیں

آہ: 45 دن میں 20 سے زائد مساجد، مدارس، عیدگاہیں اور درگاہیں مسمار؛ مسلمانوں میں خوف کا ماحول، مسلم مرر کی رپورٹ میں سنگین سوالات

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان میں مسلم مذہبی مقامات کے خلاف جاری انہدامی کارروائیوں نے ایک بار پھر مذہبی آزادی، آئینی حقوق اور قانون کے یکساں نفاذ کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ معروف نیوز پورٹل ’مسلم مرر‘ کی مزید پڑھیں

شیئر بازار میں ہاہاکار: آئی ٹی شیئروں میں زبردست گراوٹ، چند گھنٹوں میں سرمایہ کاروں کے 1.3 لاکھ کروڑ روپے ڈوب گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی شیئر بازار میں جمعہ کے روز آئی ٹی سیکٹر کو شدید جھٹکا لگا، جب انفوسس، ٹی سی ایس، ایچ سی ایل ٹیک، ٹیک مہندرا اور وپرو سمیت بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے شیئروں میں بھاری فروخت دیکھی مزید پڑھیں

ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف حالات مسلسل خراب ہورہے ہیں! ’نسل کشی کے آٹھویں مرحلے‘ کا دعویٰ: امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر

حیدرآباد (دکن فائلز) انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کی رکن اور ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی الہان عمر نے ایک تقریب کے دوران ہندوستان کے خلاف متنازعہ بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ملک مزید پڑھیں

بی جے پی کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن جماعتوں میں بغاوت کے سہارے پارلیمانی طاقت بڑھانے کی کوششیں تیز، این ڈی اے دو تہائی اکثریت کے لیے کیوں بے چین؟

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کی سیاست ایک بار پھر غیر معمولی ہلچل سے گزر رہی ہے۔ مختلف اپوزیشن جماعتوں میں اندرونی اختلافات، ممکنہ بغاوتوں اور سیاسی صف بندیوں کی خبروں کے درمیان یہ سوال شدت سے اٹھ رہا ہے کہ مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل سستا! مگر ہندوستانی عوام کو کوئی راحت نہیں؟ مودی کے وزیر کا تازہ بیان عوامی تشویش میں اضافہ کا سبب

حیدرآباد (دکن فائلز) ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور مفاہمتی معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے، تاہم ہندوستانی عوام کو فی الحال پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں مزید پڑھیں

روح اللہ اور مہوا موئترا کے الزامات سنگین! کیا اسدالدین اویسی کو سیاسی تنازع میں گھسیٹا جا رہا ہے؟

حیدرآباد (دکن فائلز) ترنمول کانگریس میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان آغا سید روح اللہ مہدی اور ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا کے حالیہ بیانات نے ایک نئے سیاسی تنازع کو جنم دے مزید پڑھیں

درندگی کی انتہا!ذہنی معذور 70 سالہ مسلم خاتون پر مبینہ جنسی حملہ اور تشدد، ملزم گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) مشرقی دہلی کے تریلوک پوری علاقے میں ایک 70 سالہ ذہنی معذور اور بے گھر مسلم خاتون پر مبینہ جنسی حملے اور بہیمانہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد مقامی آبادی میں شدید غم مزید پڑھیں