بڑی خبر: وقف املاک کی رجسٹریشن کی مدت میں توسیع کا مودی حکومت سے پر زور مطالبہ، مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی وزیر کرن رجیجو سے اہم ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا فضل الرحمٰن مجددی کی قیادت میں ایک نمائندہ وفد نے جمعرات کو مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو سے ملاقات کی۔ وفد نے حکومت سے ’اُمّید مزید پڑھیں

مظفرنگر مسجد کے مؤذن کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی و تشدد کا الزام، مسلمانوں کا شدید احتجاج، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل، سخت کارروائی کا مطالبہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں مظفر نگر کے سرورٹ علاقہ میں واقع مسجد کے مؤذن کے ساتھ بدسلوکی اور مارپیٹ کا سنگین الزام سامنے آیا ہے۔ واقعہ چہارشنبہ کی صبح پیش آیا جب مؤذن محمد عرفان نماز کے بعد مسجد مزید پڑھیں

بھگوا لو ٹریپ سے بیوہ مسلم خواتین بھی غیرمحفوظ؟ دو بچوں کی ماں امرین احمد، اویناش یادو کے عشق میں ایمان جیسی عظیم دولت کے علاوہ بھاری رقم سے ہاتھ دھو بیٹھیں

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے سنگرولی ضلع میں فیس بک دوستی سے شروع ہونے والے تعلق نے ایک بیوہ خاتون کی زندگی میں شدید مالی اور جذباتی تباہی مچا دی۔ دو بچوں کی ماں امریں احمد نے الزام لگایا مزید پڑھیں

مالی مشکلات کے شکار دو دوستوں ساجد محمد اور ستیش کھاتک کی قسمت بدل گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) مالی مشکلات سے دوچار، اپنی بہنوں کی شادیوں کے اخراجات کے بارے میں فکر مند مدھیہ پردیش کے پنا ضلع کے دو نوجوانوں کی قسمت ایک ہی رات میں پلٹ گئی۔ لیز پر لی گئی چھوٹی سی مزید پڑھیں

’مر جانا قبول ہے، مگر شرک قبول نہیں‘! وندے ماترم پر مولانا ارشد مدنی کا دوٹوک بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) پارلیمنٹ میں وندے ماترم کے 150 برس مکمل ہونے پر ہونے والی بحث کے بیچ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کے تازہ بیان نے قومی گیت پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مولانا مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس بی آر گَوائی پر جوتا پھینکنے والے سنگھی وکیل پر جوتوں کی بارش، وکلا نے کردی پٹائی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس بی آر گَوائی پر جوتا پھینکنے والے وکیل راکیش کِشور کو ایک بار پھر شدید رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔ منگل کے روز دہلی کے کڑکڑڈوما کورٹ کمپلیکس میں متعدد وکلا مزید پڑھیں

لوک سبھا میں اسدالدین اویسی کی گونج: “وَندے ماترم کو زبردستی مسلط کرنا آئین کے خلاف”، آئینی آزادی، مذہبی مساوات اور حب الوطنی پر دوٹوک مؤقف، راجناتھ کے غلط مذہبی حوالوں پر دلی تکلیف کا اظہار (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا میں ’وندے ماترم‘ کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی خصوصی بحث میں اے آئی ایم آئی ایم صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اپنی مخصوص آئینی بصیرت، مدلل اندازِ مزید پڑھیں

سنجولی مسجد کا 1915 سے ریکارڈ موجود، غیرقانونی کہنا غلط! فرقہ پرستوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سنجولی میں واقع مسجد کے انہدام کے معاملے میں ہماچل پردیش ہائی کورٹ سے جزوی راحت ملنے کے بعد آل ہماچل مسلم آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ مسجد کے لیے نیا تعمیراتی نقشہ میونسپل کارپوریشن مزید پڑھیں

اہم خبر: مسلم شخص کے خلاف فرضی مقدمہ اور مبینہ مخالف مسلمان آڈیو معاملہ میں سپریم کورٹ سخت، اترپردیش پولیس کے خلاف سنگین ریمارکس

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں اترپردیش کے ضلع بیجنور میں درج ایک فوجداری مقدمہ خارج کرتے ہوئے اسے پولیس اختیارات کا صریح غلط استعمال قرار دیا۔ عدالت نے یہ کارروائی اس پس منظر میں کی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں وندے ماترم پر بحث: بی جے پی پر پرینکا گاندھی بجلی بن کر گریں، مودی کی تقریر کا کیا پوسٹ مارٹم اور پوری کرونولوجی کو سمجھایا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے اس دعوے کی سخت تردید کی کہ جواہر لعل نہرو نے سبھاش چندر بوس کو لکھے ایک خط میں کہا تھا کہ مزید پڑھیں