حیدرآباد (دکن فائلز) چندریان 3 کی کامیابی کےلئے اسرو کے سائنسدانوں کی محنت رنگ لائی اور ساری دنیا میں ہندوستان کے نام کا ڈنکا بج رہا ہے۔ جس طرح معروف سائنسداں و میزائل مین ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام مزید پڑھیں
ہمارے ملک ہندوستان کے چاند پر پہنچنے کا تاریخی لمحہ قریب آرہا ہے۔ چندریان تین کو چاند کے جنوبی قطب پر آسانی سے اُتارنے کیلئے وکرم لینڈر کی کوشش جاری ہے۔ اِس سلسلہ میں لینڈر نے اپنے کیمرہ سے چاند مزید پڑھیں
ایپل کیلئے خصوصی طور پر تیار کردہ ایک نایاب جوتے کو 50ہزارڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔ یہ جوتا صرف ملازمین کے لیے 1990کی دہائی میں بنایا گیا تھا اور ایک کانفرنس میں دیا گیا تحفہ تھا۔اس سے مزید پڑھیں
میٹا نے انسٹاگرام صارفین کو آمدنی کے حصول کا ایک اور موقع فراہم کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے متعدد ممالک میں انسٹاگرام سبسکرپشنز نامی پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔یہ پروگرام آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، مزید پڑھیں
امریکی خلائی ادارے ناسا نے اسپیس ایکس نامی کمپنی کے اشتراک سے ایک خلائی جہاز تیار کیا ہے جو ہمارے نظامِ شمسی کے سب سے قیمتی سیارچے کی جانب روانہ کیا جائے گا۔ سیارہ مشتری اور مریخ کے درمیان مشہور مزید پڑھیں
گوگل نے جنوبی ایشیا کے مشہور اسٹریٹ فوڈ ’پانی پوری‘ کا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔ پانی پوری کو کئی ممالک میں ’گول گپے، پھچکا، پتاشے یا بتاشے بھی کہا جاتا ہے، یہ ہندوستان، پاکستان اور بنگلادیش سمیت جنوبی ایشیائی ممالک مزید پڑھیں
اڈیشہ کے ایک نیوز چینل نے مصنوعی ذہانت سے تیار نیوز اینکر کو متعارف کرکے لوگوں کو حیران کردیا ہے۔ لوگوں نے جب اسکرین پر روایتی ہندوستانی ساڑھی پہنچے خاتون اینکرکو دیکھا تو حیران ہوگئے کیونکہ یہ سب گرافک کی مزید پڑھیں
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کے مقابلے میں ’تھریڈز‘ نامی سماجی رابطوں کی ایپلیکیشن لانچ کر دی ہے۔ جمعرات کو لانچ ہونے کے بعد سے ایک کروڑ سے زائد افراد اس نئی سوشل میڈیا ایپلیکیشن پر اپنا مزید پڑھیں
واٹس ایپ تیزی سے جدت کی جانب گامزن ہے اور اب دو اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ان میں سے ایک یوزرانٹرفیس میں معمولی سی تبدیلی کی گئی ہے جبکہ دوسری اہم تبدیلی یہ ہے کہ جلد ہی صارفین ایچ مزید پڑھیں
دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کو ٹوئٹر کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈاؤن ڈیڈیکٹر کے مطابق گزشتہ چند منٹوں میں مزید پڑھیں