نائنا جیسوال کو سوشل میڈیا پر فحش پیغامات بھیجنے والا ملزم سری کانت گرفتار

بین الاقوامی ٹیبل ٹینس کھلاڑی اور ہندوستان کی سب سے کم عمر جرنلزم گرائجویٹ نائنا جیسوال کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو بالآخر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ حیدرآباد پولیس نے بتایا کہ نائنا جیسوال کے والد نے پولیس میں شکایت مزید پڑھیں

نکہت زرین نے جیتا گولڈ میڈل، دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندوستان کی تاریخی کامیابی

باکسر چمپئن نکہت زرین نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں بھی گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ 26 سالہ نکہت نے گذشہ مئی کو بھی عالمی چمپئن کا خطاب جیتا تھا۔ نکہت نے ہندوستان کو 17 واں مزید پڑھیں

ایشیا کپ کرکٹ: ہند۔پاک کا مقابلہ 28 اگست کو دبئی میں ہوگا، جے شاہ کا ٹوئٹ

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 میں روایتی حریف ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کا بڑا مقابلہ 28 اگست کو دبئی میں ہوگا۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ کرکٹ معطل ہے، یہ ٹیمیں صرف عالمی سطح پر ہونے والے ٹورنامنٹس مزید پڑھیں

مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم رونالڈو کے بغیر ناروے روانہ

ایٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم ناروے روانہ ہوچکی ہے لیکن فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اس میں شامل نہیں۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق رونالڈو ایسی ٹیم میں جانے کے خواہشمند ہیں جس نے اس مزید پڑھیں

ایشیا کپ آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا: اے سی سی

ایشیئن کرکٹ کونسل نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ ماہ ایشیا کپ سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا تاہم میزبانی کے حقوق سری لنکا کے پاس ہی رہیں گے۔ سری لنکا میں معاشی بحران کے سبب مزید پڑھیں

Neeraj wins Silver: ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ: نیرج چوپڑہ نے سلور میڈل جیت لیا

نیرج چوپڑہ نے ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلہ میں اپنی بہترین کا کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرا مقام حاصل کیا۔ انہوں نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلہ مزید پڑھیں