دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے۔۔۔ حجاج کرام تمنائوں اور التجائوں کے ساتھ جبل رحمت میں حاضر

(ایجنسیز) لاکھوں حجاج کرام مشعرعرفات کے جبل رحمت پر پہنچنے کے بعد اللہ سے ہاتھ اٹھا کر دعاؤں میں مصروف ہیں۔ “لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك، إن الحمد والنعمة لك والملك، لا شريك لك” کی تلبیہ کے مزید پڑھیں

اللہ پر توکل کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ کے احکامات مانو، ناحق قتل نہ کرو، عدل نافذ کرو، شیخ ماہر بن حمد کا خطبہ حج

(ایجنسیز) مسجد نمرہ میں مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج دیا۔ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج میں کہا کہ رسول ﷺ کی اطاعت کرو، قرآن ہمارا رہنما ہے۔ وعدے پورے مزید پڑھیں

ذلالت کی انتہا: اسرائیلی فوجیوں کی رفح میں مسجد کی بے حرمتی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) رفح میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ایک مسجد کو فوجی چوکی میں شامل کرکے باورچی خانہ اور ڈائننگ ہال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

’مرد ہی ہمیشہ غلط نہیں ہوتا‘ جنسی زیادتی معاملہ میں الہ آباد ہائیکورٹ نے ملزم کو بری کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ دیا، عدالت نے شادی کے بہانے خاتون کی عصمت دری کرنے کے الزام سے ایک شخص کو بری کردیا اور کہا کہ جنسی جرائم سے متعلق قانون خواتین مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ہندوستانی مسلمانوں کے نام مولانا ارشد مدنی کا پیغام

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں 17 جون کو عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔ مسلمان اس موقع پر بڑے پیمانہ پر جانوروں کی قربانی دیتے ہیں۔ بقرعید کے موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ہندوستانی مسلمانوں مزید پڑھیں

سیکولرازم کا قتل؟ گجرات کی سوسائٹی میں مسلم خاتون کو سرکاری فلیٹ الاٹ کرنے کے خلاف ہندوؤں کا احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے وڈودرا میں ایک سرکاری ملازم مسلم خاتون کو مکھیہ منتری آواس یوجنا کے تحت ایک ہندو اکثریتی سوسائٹی میں گھر الاٹ کرنے کے خلاف کچھ فرقہ پرست ذہنیت رکھنے والے ہندوؤں نے احتجاج کیا۔ میڈیا مزید پڑھیں

لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے منی کی فضا معطر، مناسک حج کا آغاز، خیمہ بستی آباد ہوگئی

(ایجنسیز) مناسک حج 1445 ہجری بمطابق 2024 کا آغاز ہو چکا ہے۔ وادی منیٰ کی عارضی بستی ’لبیک‘ کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ عازمین آج سارا دن منیٰ میں قیام کریں گے۔ وادی منیٰ دنیا کا وہ واحد خطہ مزید پڑھیں

نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملہ میں بی جے پی لیڈر بی ایس یدی یورپا کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا کے خلاف پاکسو کیس میں غیرضمانتی وارنٹ جاری ہوگیا۔ یدی یورپا کے خلاف بنگلورو کی عدالت نے نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی مزید پڑھیں