مکہ میں خاتون عازمِ حج کے یہاں بچے کی پیدائش؛ نام محمد رکھ دیا گیا

سعودی عرب میں حج کے لیے نائیجریا سے آنے والی ساڑھے سات ماہ کی حاملہ خاتون کو طبیعت بگڑنے پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ سعودی میڈیا کے مطابق زچہ و بچہ دونوں صحت مند ہیں تاہم قبل از مزید پڑھیں

نمائش میدان میں آج ’فلسطین کی حمایت‘ میں جلسہ عام

عزیز بھائیو اور بہنو!اور ملت اسلامیہ کے غیور نوجوان ساتھیو!پچھلے کئی ماہ سے فلسطینی بھائی بہن اور معصوم بچے ظالم اسرائیلوں کے ظلم و تشدد اور نسل کشی کا شکار ہیں۔معصوم بچوں مردوں اور عورتوں پر وحشیانہ بمباری کی جارہی مزید پڑھیں

پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے کامیڈین اولیا رحمٰن نے مانگی معافی، عدالت نے ملعون کو 7 ماہ کی سزا سنادی

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا میں گذشتہ دسمبر کو ایک اسٹینڈ اپ کامیڈی شو منعقد ہوا تھا جس میں ملعون کامیڈین اولیا رحمان نے لفظ محمد کا مذاق اڑایا تھا (نعوذ باللہ)۔ سماترا جزیرہ مزید پڑھیں

اترپردیش میں مسجد کے امام کا گولی مارکر قتل، صرف تین دن میں اس طرح کی دوسری واردات کے بعد مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے مراد آباد میں ایک دل دہلادینے والی واردات پیش آئی جس میں ایک مسجد کے امام صاحب جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد میں امامت کرنے والے مولانا محمد اکرم فون کرکے شرپسندوں نے مزید پڑھیں

زندگی بدلنے والے سفر پر جا رہی ہوں، عازم حج ثانیہ مرزا کا بیان

(ایجنسیز) ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ حجاز مقدس پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا نے روانگی سے قبل اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں مداحوں کو حج پر جانے کی اطلاع دیتے ہوئے غلطیوں پر معافی مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کو دھمکی آمیز کالس کرنے کے الزام میں این آر آئی حیدرآبادی نوجوان گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ و نفرت انگیز بیانات کےلئے مشہور معلون راجہ سنگھ کو فون پر دھمکی دینے کے الزام میں آج حیدرآباد پولیس نے متحدہ عرب امارات سے حیدرآباد واپس آنے والے ایک حیدرآبادی نوجوان کو ایئرپورٹ سے گرفتار مزید پڑھیں

حلف برداری تقریب کے دوران راشٹرپتی بھون میں ’پراسرار‘ جانور دیکھا گیا؟ (وائرل ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی نے گذشتہ اتوار کو راشٹرپتی بھون میں ایک شاندار تقریب میں تیسری میعاد کے لیے حلف لیا۔ اس تقریب میں 8 ہزار معززین نے شرکت کی تھی، لیکن سوشل میڈیا ایک ویڈیو خوب مزید پڑھیں

مسلم چہرہ کے بغیر مودی کابینہ میں وزارتوں کی تقسیم، اہم وزارتوں پر بی جے پی کا قبضہ برقرار

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی کی تیسری کابینہ میں اہم چار وزارتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ہے۔ امیت شاہ کے پاس داخلہ کا قلمدان برقرار رہے گا، راج ناتھ سنگھ دفاع، وزارت خارجہ ایس جے شنکر مزید پڑھیں

نریندر مودی نے تیسری مرتبہ ہندوستان کے وزیراعظم کے طور پر ریکارڈ 71 وزرا کے ساتھ حلف لیا، تلنگانہ سے کشن ریڈی اور بنڈی سنجے شامل (وزرا کی مکمل فہرست)

حیدرآباد (دکن فائلز) آج شام راشٹرپتی بھون میں حلف برداری تقریب موقع پر منعقدہ عظیم الشان اجتماع میں نریندر مودی نے تیسری مرتبہ ہندوستان کے وزیراعظم کے طور پر حلف لے لیا۔ حلف برداری تقریب میں 8,000 مہمانوں کو مدعو مزید پڑھیں