اجیت ڈوبھال تیسری مرتبہ قومی سلامتی مشیر مقرر، پی کے مشرا وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) مودی حکومت نے تازہ حکمنامہ جاری کرکے ’اجیت ڈوبھال کو تیسری مرتبہ قومی سلامتی کے مشیر کے طور پر مقرر کیا ہے۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی نے 10 جون کو ہی ڈوبھال کی تقرری کو منظوری دے مزید پڑھیں

بڑی خبر: متنازعہ فلم ’ہم دو ہمارے بارہ‘ کی ریلیز پر سپریم کورٹ نے روک لگادی، عدالت کے فیصلہ پر مسلمانوں نے خوشی کا اظہار کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے جمعرات کو فلم “ہمارے بارہ” کی ریلیز پر روک لگادی۔ عدالت نے کہا کہ فلم کا ٹیزر کا مشاہدہ کیا گیا جو انتہائی جارحانہ لگتا ہے۔ عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

NEET امتحان میں دھاندلی کے الزامات کے بعد سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر کے میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لیے حال ہی میں منعقدہ NEET امتحان تنازعہ پر سپریم کورٹ میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے طلباء کو ایک مزید پڑھیں

آئسکریم سے کٹی ہوئی انسانی انگلی نکل آئی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ممبئی میں ایک انتہائی خوفناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ خاتون ڈاکٹر ڈاکٹر اورلیم برینڈن سیراؤ کو آئسکریم کھانے کے دوران کٹی ہوئی انسانی انگلی نظر آئی تو اس کے ہوش اڑ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون مزید پڑھیں

لبیک اللهم لبیک۔۔۔ حج 2024 کے مناسک کا کل سے آغاز، عازمین کے منیٰ پہنچنے کا سلسلہ جاری

(ایجنسیز) مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا اور حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آٹھ ذی الحجہ بروز ہفتہ کو ادا کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حج 2024 کی ادائیگی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مناسک حج کا مزید پڑھیں

بڑی خبر: کوویت کی بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی، 41 افراد جاں بحق، مرنے والوں میں ہندوستانی شہری بھی شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) کویت کے شہر المنقف میں ایک رہائشی عمارت میں آتشزدی کے واقعہ میں کم از کم 41 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے کے قریب پیش آیا۔ کویتی وزارت صحت مزید پڑھیں

چندرابابو نائیڈو نے وزیراعلیٰ اور پون کلیان نے نائب وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگودیشم پارٹی کے سربراہ چندرا بابو نائیڈو نے آندھراپردیش کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لے لیا۔ گورنر عبدالنذیر نے چندرا بابو کو حلف دلایا۔ حلف برداری تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، مزید پڑھیں