مجلس کی نمائندگی پر درجنوں مسلم نوجوانوں کی رہائی، متعدد احتجاجی ہنوز پولیس حراست میں

صدر مجلس اتحادالمسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی کی ہدایت پر راجندر نگر اسمبلی حلقہ کے انچارج مرزا رحمت بیگ نے پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں سے نمائندگی کرتے ہوئے درجنوں مسلم نوجوانوں کو رہا کرالیا۔ اس موقع پر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن مزید پڑھیں

حیدرآباد کے شاہ علی بنڈہ میں مسلم نوجوانوں پر پولیس کی بربریت، امجد اللہ خان کا مذمتی بیان

حیدرآباد کےپرانے شہر میں مسلم نوجوانوں پر پولیس بربریت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان خالد نے کہا کہ شاہ علی بنڈہ میں مسلم نوجوانوں کو مارپیٹ کا نشانہ بنانے اور مزید پڑھیں

Hyderabad Police Brutality: حیدرآباد پولیس کی مسلم نوجوانوں پر بربریت سے سہارنپور پولیس کا ظلم یاد آگیا (ویڈیو دیکھیں)

کچھ روز قبل ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں سہارنپور پولیس کو مسلم نوجوانوں کو مبینہ طور پر بربریت کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا گیا تھا تاہم آج حیدرآباد پولیس نے اس بربریت کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔ حیدرآباد مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں راجہ سنگھ کے خلاف احتجاج میں شدت، متعدد مسلم نوجوان گرفتار، پرامن احتجاج کو سختی سے کچلنے کی کوشش پر عوام کا سخت ردعمل

حیدرآباد کے پرانے شہر میں ملعون راجہ سنگھ کے خلاف احتجاج میں شدت آگئی۔ آج رات شاہ بنڈہ میں مسلم نوجوانوں نے گستاخ راجہ سنگھ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے زبردست احتجاج کیا، جس کے بعد پولیس نے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں بازار بند، کرفیو جیسا منظر

ملعون راجہ سنگھ کے خلاف تلنگانہ بھر میں پرامن احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔وہیں حیدرآباد کے پرانے شہر میں کشیدگی کو دیکھتے ہوئے پولیس نے آج دکانات کو بند کرادیا۔ پولیس کی جانب سے پٹرولنگ میں تیزی لائی گئی اور مزید پڑھیں

حیدرآباد کے مختلف مقامات ملعون راجہ سنگھ کے خلاف رات بھر احتجاج، گستاخ کی رہائی کے بعد مسلمانوں میں غم و غصہ لہر، ابلیس صفت شخص کے خلاف پولیس کی نامناسب کاروائی پر شہری برہم

ملعون راجہ سنگھ کی گرفتاری اور رہائی کو مسلمانوں کی آنْکھوں میں دُھول جھونْکنے کے مترادف سمجھا جارہا ہے۔ شہریوں نے اس احساس کا اظہار کیا ہے کہ ’تلنگانہ حکومت مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھیل رہی ہے‘۔ ملعون کی مزید پڑھیں

بی جے پی پارٹی سے معطل راجہ سنگھ کی ضمانت منظور، معلون نے منایا جشن، تلنگانہ حکومت کے نرم رویہ پر شکوک و شبہات کا اظہار

معلون راجہ سنگھ کا پیغمبر اسلام کی شان اقدس میں گستاخانہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گذشتہ رات سے مسلمانوں نے بڑے پیمانہ پر پرامن احتجاج کیا جس کے بعد آج صبح گستاخ رکن اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسے مزید پڑھیں

ایمانی جذبہ سے سرشار مسلم نوجوانوں نے چارمینار کے دامن معلون راجہ سنگھ کے خلاف زبردست احتجاج کیا، ’تحفظ ناموس رسالتﷺ پر سب کچھ قربان‘ جیسے نعروں سے علاقہ گونج اٹھا

Huge Protest at Charminar Against Raja Singh ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے دیگر علاقوں سے بھی احتجاج کی خبریں آرہی ہے۔ راجہ سنگھ کا گستاخانہ ویڈیو مزید پڑھیں

Raja Singh Arrest: مسلمانوں کے شدید احتجاج کے بعد معلون راجہ سنگھ گرفتار

شان رسالتؓ میں گستاخی کے بعد ملعون راجہ سنگھ کے خلاف حیدرآباد میں احتجاج پھوٹ پڑا، رات بھر مسلمانوں نے پرامن احتجاج کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے آج صبح گستاخ رکن اسمبلی کو گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ بی مزید پڑھیں

شان رسالتؓ میں گستاخی کے بعد ملعون راجہ سنگھ کے خلاف حیدرآباد میں احتجاج پھوٹ پڑا، رات بھر مسلمانوں نے پرامن احتجاج کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

بی جے پی رکن اسمبلی معلون راجہ سنگھ کی جانب سے ایک ویڈیوں میں مبینہ طور پر پیغمبر اسلام کی شان اقدس میں گستاخی کرنے کے بعد حیدرآباد میں بدنام زمانہ گستاخ کے خلاف احتجاج پھوٹ پڑا۔ پیر کی ساری مزید پڑھیں