فرضی واٹس ایپ اکاونٹ کے ذریعہ شاطر مجرم نے پولیس والوں کو ہی لوٹ لیا، اعلیٰ افسر کا نام اور تصویر استعمال کرکے گفٹ مانگ رہا تھا

مہاراشٹرا سائبر پولیس ایک شاطر مجرم کی تلاش میں ہے جس نے ایڈشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کےعہدہ کے آئی پی ایس افسر کے نام اور تصویر کے ساتھ ایک فرضی واٹس ایپ اکاونٹ بناکر کئی پولیس والوں کو ہی مزید پڑھیں

آر ایس ایس کی متنازعہ ’ہتھیار پوجا‘ پر اعتراض، عدالت نے جاری کیا نوٹس

راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ ہر سال وجے دشمی کے موقع پر ہتھیاروں کی پوجا کرتی ہے تاہم اس پر اب سخت اعتراض کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کانگریس کے رہنما موہنیش جبل پور نے آر ایس ایس کی جانب مزید پڑھیں

TadipaarKaunHai؟: حیدرآباد میں امت شاہ کا ’تڑی پار کون ہے‘ بینرز سے استقبال، مختلف مقامات پر لگائے گئے پوسٹرز

وزیرداخلہ امت شاہ آج حیدرآباد کا دورہ کریں گے اور حیدرآباد کے قریب منگوڑ میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر دلچسپ بینرس لگائے گئے۔ حیدرآباد کے علاوہ دیگر مقامات پر ’تڑی پار کون مزید پڑھیں

ملک میں جمہوریت ہے بادشاہت نہیں: منگوڑ حلقہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کے سی آر نے مودی سے سوال کیا، آپ اتنے مغرور کیوں ہیں؟

منگوڑ اسمبلی حلقہ کا ضمنی انتخاب تمام سیاسی جماعتوں کےلیے عزت کا مسئلہ بنا ہوا ہے جبکہ کانگریس، ٹی آر ایس اور بی جے پی کی جانب سے انتخابات کےلیے کرو یا مرو کی پالیسی اختیار کی جارہی ہے۔ آج مزید پڑھیں

ممبئی کی سڑکوں پر اداکارہ انوشکا شرما اور اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی آئے نظر، خوبصورت جوڑی نے اسکوٹی پر لیا موسم کا مزہ

ممبئی کی سڑکوں پر اداکارہ انوشکا شرما اور اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی آئے نظر، خوبصورت جوڑی نے اسکوٹی پر لیا موسم کا مزہ Virat Kohli takes Anushka Sharma out for a scooter ride in Mumbai —– Please Visit Website: www.deccanfiles.com مزید پڑھیں

Munawar faruqui Show Start in Hyderabad: بی جے پی رہنماؤں کی دھمکی کے باوجود منور فاروقی کے شو کا کامیاب انعقاد (ویڈیو دیکھیں)

اسٹینڈ اپ کامیڈی اسٹار منور کا شو ہفتہ کی رات حیدرآباد میں کامیاب انعقاد عمل میں آیا جبکہ یہ شو تقریباً ڈھائی گھنٹے تک جاری رہا۔ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی دھمکی کے بعد ملک کے مزید پڑھیں

بلقیس بانو کیس: درندہ صفت مجرمین کی رہائی کے معاملہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، جمعیۃ علماء ہند کا اعلان

بلقیس بانو اجتماعی عصمت ریزی کیس کے درندہ صفت مجرمین کی رہائی معاملہ میں جہاں ایک طرف سیکولر ذہن رکھنے والے افراد کی جانب سے زبردست احتجاج کیا جارہا ہے وہیں ملک کی دینی، ملی و سیاسی جماعتوں کے علاوہ مزید پڑھیں

بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ پولیس حراست میں، کامیڈین منور فاروقی شو کے خلاف دھمکی دینے کا شاخسانہ

گوشا محل سے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کو حیدرآباد پولیس نے آج دوپہر منگل ہاٹ میں واقع پارٹی آفس سے حراست میں لے لیا، اس دوران راجہ سنگھ کے کچھ حامیوں کو بھی پولیس حراست مزید پڑھیں

حیدرآباد میں کالج کے پرنسپل پر پٹرول ڈالنے کا واقعہ، دو افراد جھلس گئے، طلبا یونین کے رہنما کی حالت تشویشناک

حیدرآباد کے رامنتھاپور علاقے میں واقع نارائنا کالج کے پرنسپل پر پٹرول چھڑکنے کا واقعہ پیش آیا جس میں پرنسپل کے علاوہ اسٹوڈنٹ یونین کا رہنما سندیپ بری طرح جھلس گیا۔ واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ اطلاعات مزید پڑھیں