غزہ پر اسرائیلی بمباری چوتھے روز بھی جاری، صحافی، معصوم بچے اور خواتین سمیت 770 فلسطینی شہید

حماس کی اسرائیل میں کارروائی اور اسرائیل کی غزہ پر بمباری چوتھے روز میں داخل ہو گئی۔ تازہ بمباری سے مرنے والوں میں عورتوں اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 14 اور دوسرے خاندان کے 8 افراد بھی شامل مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیل کے ایف 16 جنگی طیارے گرانا شروع کردیئے (ویڈیو دیکھیں)

فلسطین کی مزاحمت پسند تنظیم حماس اسرائیل کیخلاف حملوں میں تیزی لے آئی، اسرائیل کے ایف 16 طیاروں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا۔ میڈیا نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں مزاحمتی تنظیم کے افراد کو اسرائیل کے ایف مزید پڑھیں

ہندستانی عوام فلسطینیوں کے ساتھ ہیں: مولانا محمود مدنی نے متعصب میڈیا کی رپورٹنگ کو شرمناک قرار دیا

نئی دہلی (پریس ریلیز) صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے فلسطین میں جاری خونریز جنگ اور رہائشی علاقوں پرزبردست بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس پر فوری رو ک لگانے کی اپیل کی ہے۔ مولانا مدنی نے مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت پر انحصار نے اسرائیل کو مروا دیا، امریکی انٹیلیجنس ماہر کا تجزیہ

امریکی میرین کور کے سابق انٹیلیجنس افسر اسکاٹ رٹر نے حماس اور اسرائیلی افواج کے درمیان جاری جھڑپ اور اسرائیلی انٹلی جنس کی ناکامی پر تجزیہ کیا ہے۔ اسکاٹ رٹر نے تجزیہ کیا کہ حماس کے بارے میں اسرائیلی انٹیلی مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف آپریشن کی سربراہی کرنے والے ’دی گھوسٹ‘ کون ہیں

فلسطینی تنظیم حماس نے یہودی بستیوں اور اسرائیل میں راکٹوں اور زمینی دستوں کے ذریعے حملہ کیا، جس کے بعد شدید لڑائی شروع ہوگئی۔ اسرائیل کے خلاف ’آپریشن طوفان الاقصیٰ‘ کا آغاز کرنے والے حماس کے عسکری ونگ ’عزالدین القسام مزید پڑھیں

حماس حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہوگئی

حماس کے اسرائیل کے 3 دن پہلے کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1 ہزار ہوگئی، جن میں 73 فوجی بھی شامل ہیں، 130 اسرائیلی فوجی اور شہری حماس کی قید میں ہیں۔ اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے اپنے ایڈیٹوریل مزید پڑھیں

حماس نے آسمانی ابابیلیں بن کر اسرائیل کا غرور خاک میں ملایا؛ حیران کن انکشافات

مزاحمتی تنظیم حماس نے خود سے کئی گنا بڑی اور مہلک اسلحے اور جدید ترین جاسوس ٹیکنالوجی سے لیس اسرائیلی فوج کو چکمہ دیکر ایک کامیاب اور بڑی کارروائی کر کے سب کو حیران کردیا جس کے بارے میں تفصیلات مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے اسکول کی نصابی کتاب میں گستاخانہ مواد کے خلاف مسلم نوجوانوں کا شدید احتجاج، پولیس نے پرنسپل کو گرفتار کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع ایک کرسچن اسکول کے خلاف مسلمانوں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ اتوار کی رات کالا پتھر علاقہ میں واقعہ ایک اسکول کی نصابی کتاب میں گستاخانہ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 30 نومبر کو ہوں گے اسمبلی انتخابات، چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پانچ ریاستوں کےلئے انتخابی شیڈول جاری کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) آج دوپہر 12 بجے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے ایک پریس کانفرنس منعقد کرکے ملک کی پانچ ریاستوں چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، میزورم، راجستھان اور تلنگانہ کیلئے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات مزید پڑھیں